وزیراعظم نےکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نوکردی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Dec 30, 2021 | Last Updated: 57 mins agoکابینہ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو شوکت ترین کو دوبارہ وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی برائے نجکاری اور سرکاری کمپنیز کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو شوکت ترین بطور وفاقی وزیر اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد اب مذکورہ کابینہ کمیٹیوں کے اجلاسوں کی سربراہی کر سکیں گے۔ اس سے قبل 28 اکتوبر کو وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کی گئی تھی اور شوکت ترین کی جگہ عمرایوب خان کو 12 رکنی اقتصای رابطہ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ شوکت ترین 20 دسمبر کو خیبرپختونخوا کی سیٹ سے 87 ووٹ لے کر سینیٹ کی نشست پر کامیاب ہوئے تھے، خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی سیٹ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے باعث خالی ہوئی تھی۔ شوکت ترین کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پہلی مرتبہ 16 اپریل کو وفاقی وزیر خزانہ مقرر کیا گیا تھا لیکن ان کی آئینی طور پر اجازت دی گئی تھی جس کی مدت 16 اکتوبر کو ختم ہوئی، جس کے بعد ان کا عہدہ وزیر سے تبدیل کر کے وزیر اعظم کے مشیر خزانہ بنا دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

NWarind shakeel_ahmed9 This monkey has no alternatives. He just moves the same pawns here and there. Monkey jumping in a circle.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول کی شادی وزیراعظم بننے کے بعد ہوگی: منظور وسان کی نئی پیشگوئیmatlab ladki walon ki taraf sy na hy 😂 فیر تے مشکل اے It's mean naver
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل، اراکین کی ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارشاردن کی پارلیمنٹ میں آئین میں ترامیم کا بل پیش کرنے پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان جگھڑا شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے اراکین نےایک دوسرے پر گھونسوں کی برسات کردی۔ لڑنے سے کام نہیں بننے والا ۔🤣🤣 سب مسلم ممالک کا یہی حال ہے۔ سب لالچی ،حریص اور اقتدار کے بھو کے ہیں۔ بس ان کو اپنی ذات کی فکر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منظور وسان کی بلاول کی شادی، نواز شریف کی واپسی سے متعلق پیشگوئیاںمشیرِ زراعت سندھ، منظور وسان نے چیئر مین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی شادی، نواز شریف کی واپسی سمیت ملک کے دیگر اہم موضوعات سے متعلق پیشگوئیاں کی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NawazSharif BilawalBhuttoZardari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز کی بغیر ہوم ورک عدم اعتماد کی مخالفت، منی بجٹ ناکام بنانے کی ہدایتاسلام آباد(خبرایجنسی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گیس اور توانائی کی قلت: وزیراعظم کا اہم حکم جاریگیس اور توانائی کی قلت: وزیراعظم کا اہم حکم جاری ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی موجودگی میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کے معاہدے طےصوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم پاکستان تحریک انصاف کی سرگرمیاں مشکوک ہیں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان نوٹس لے میرے پاس اس کے ثبوت ہے Good luck
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »