وزیراعظم ایم 6 حیدرآباد سکھر موٹروے کا کل سنگ بنیاد رکھیں گے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

306 کلومیٹر ایم 6 منصوبے پر 3 کھرب 7 ارب روپے کا تخمینہ لگایاگیا ہے، یہ منصوبہ 33ماہ میں مکمل ہوگا: حکام

306 کلومیٹر ایم 6 منصوبے پر 3 کھرب 7 ارب روپے کا تخمینہ لگایاگیا ہے، یہ منصوبہ 33ماہ میں مکمل ہوگا— فوٹو: فائل

وزیراعظم شہبازشریف کل ایک روزہ دورے پر حیدرآباد پہنچیں گے اور ایم 6 حیدرآباد سکھر موٹروے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ این ایچ اے حکام کے مطابق ایم 6 موٹروے کےسنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سول ایوی ایشن آڈیٹوریم میں ہوگی۔ حکام نے بتایا کہ 306 کلومیٹر ایم 6 منصوبے پر 3 کھرب 7 ارب روپے کا تخمینہ لگایاگیا ہے، یہ منصوبہ 33ماہ میں مکمل ہوگا۔حکام کے مطابق منصوے کی تعمیر سے قبل مٹیاری نوشہروفیروز میں اربوں کی کرپشن سامنے آئی ہے اور کیس میں ایک درجن سے زائد افسران گرفتار ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ نیب، ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن سمیت پولیس کی ٹیمیں موٹروے کرپشن کیس کی تفتیش کررہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکریہ عمران خان۔ جاتے جاتے انکو تختیاں لگانے کا ایک اور موقع دے گیا۔

😂😂😂

Jo IK nay kam shuru keya tha😂😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نےکراچی میں نئےگرڈ اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیانئے گرڈ اسٹیشن سے شہر میں بجلی کی فراہمی بہتر بنانے میں مدد ملےگی، ترجمان کے الیکٹرک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طارق فاطمی ایک بار پھر وزیراعظم کے معاون خصوصی مقررطارق فاطمی وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے رابطہ کاری ہوں گے: نوٹیفکیشن جاری اگر اس بار بھی اشتعال، غم و غصے کی کوئی کیفیت سامنے آئی اور طارق فاطمی صاحب کو عہدے سے ہٹادیا گیا تو سمجھ لی جئیے گا کہ 'پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی' Try young and modern horses keep betting on old and losing bangers مُسلم لیگ ن برتنوں کا وہ ڈِنر سیٹ ہے جِس کی پلیٹیں لندن میں اور چمچے پاکستان میں ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مشکل معاشی صورت حال وزیر اعظم آج اہم نیوز کانفرنس کریں گے12:34 PM, 12 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف آج شام 4 بجے   اہم نیوز کانفرنس کریں گے  ۔وزیراعظم ملکی صورتحال ،مشکل Choor bagarit qumi mujram
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان 18 دسمبر کو خواتین کا جلسہ کریگیمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے 18 دسمبر کو کراچی میں خواتین کے جلسے کرنے کا اعلان کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحقوقوعہ سے نائن ایم ایم کے 14 اور تیس بور کے 12 خول ملے ہیں، ابتدائی تحقیقات میں واقعہ ذاتی دشمنی کا معلوم ہوتا ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خواہش سب کی ہو سکتی ہے لیکن کراچی کا میئر ایم کیو ایم کا ہو گا: ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان وسیم اخترایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر وسیم اختر کا کہنا ہے کہ خواہش سب کی ہو سکتی ہے لیکن اس بار بھی شہر کا میئر حق پرست ہی ہو گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »