وزیراعظم عمران خان کا آزاد کشمیر کی اسمبلی سے خصوصی خطاب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

وزیراعظم 5 اگست کے بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر آزاد کشمیر اسمبلی سے خصوصی خطاب کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan PMImranKhan Kashmir 5thAugust

وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جتنی صلاحیت موجود ہے اس کا خود پاکستانیوں کو اندازہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم مدینہ کی ریاست کی بات کرتے ہیں تو اس ریاست میں نبی ﷺ نے قانون بنائے تھے جن پر عمل کرکے وہ ریاست آگے گئی۔ انہوں نے نریندر مودی نے 4 مفروضوں پر یہ اقدام اٹھایا جس میں سے ایک الیکشن میں ہندو کارڈ کھیل کر پاکستان کے خلاف نفرت کو ہوا دے کر کامیابی حاصل کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے یہ اقدام تکبر میں اٹھایا کیوں کہ بھارت ایک بہت بڑی مارکیٹ ہے اور انہیں لگا کہ دنیا اس پر چپ رہے گی اور مغربی ممالک اسے چین کے خلاف استعمال کرنا چاہتے ہیں اس لیے وہ بھی خاموش رہیں گے۔

انہوں نے کہا اس اقدام پر پاکستان خاموش نہیں رہا بلکہ دنیا بھر میں آواز اٹھائی اقوامِ متحدہ میں 65 سال بعد کشمیر کا معاملہ زیر غور آیا۔انہوں نے کہا کہ پہلے نیویارک ٹائمز میرا مضمون نہیں چھاپتا تھا، لیکن میں نے اس کے گورننگ بورڈ کو سمجھایا جس سے تبدیلی آئی۔ اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے ایوان میں قرار داد پیش کی جس میں کہا گیا کہ آزاد کشمیر اسمبلی کا ایوان بھارت کے گزشتہ 5 اگست کے اقدام کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان صدر کا وزیراعظم عمران خان کو فون، امریکا طالبان معاہدے پر گفتگو - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کا امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے پر جلد عمل درآمد کی امید کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا عمل بند نہیں ہوا: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا عمل سست ضرور ہے لیکن بند نہیں ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے مزاحمتی دیوار کا افتتاح کردیاوزیراعظم عمران خان نے مظفر آباد میں بنائی جانے والی مزاحمتی دیوار کا افتتاح کردیا SamaaTV Kashmir
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں اپنی آئینی مدت مکمل کرے گی:شیخ رشیدحزب اختلاف میں حکومت مخالف کوئی بھی تحریک چلانے کی صلاحیت نہیں ہے:شیخ رشیداحمد Read News ShkhRasheed PTIofficial MoIB_Official PakistanRailway pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترگت الپ وزیراعظم عمران خان کے شکر گزار - ایکسپریس اردویقین تھا کہ ’ارطغرل غازی‘پاکستان میں کامیاب ہوگا کیونکہ ہماری دوستی اوربھائی چارے کی تاریخ بہت پرانی ہے، جنگیز جاشکن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوم استحصال پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »