افغان صدر کا وزیراعظم عمران خان کو فون، امریکا طالبان معاہدے پر گفتگو - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کا امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے پر جلد عمل درآمد کی امید کا اظہار

اسلام آباد:

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کرکے افغان امن میں پیش رفت کے لیے امریکا طالبان معاہدے پر بات چیت کی۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں افغان امن عمل، پاک افغان تعاون میں اضافے، کورونا وائرس کی صورتحال اور دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کیا اور کورونا وائرس کی روک تھام و معیشت کے درمیان توازن سے متعلق پاکستان کی حکمت عملی سے آگاہ کیا۔

گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں کے مابین افغان امن عمل پر تبادلہ خیال ہوا، وزیراعظم نے امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے پر جلد عمل درآمد کی امید کا اظہار کیا۔ دریں اثنا وزیراعظم عمران خان نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر رجب طیب اردوان کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون اہم امور پر تبادلہ خیالاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون کیا اور عید کی مبارکباد دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے ترک صدر طیب اردوان کا ٹیلیفون پر رابطہ - ایکسپریس اردوایک دوسرے کو عیدالاضحی کی مبارک باد پیش کی اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترک صدر کا وزیر اعظم عمران خان و صدرمملکت سے ٹیلیفونک رابطہ - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Chair Federal Cabinet Meeting Tomorrow ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا برطانیہ سے علی عمران کی حوالگی کا مطالبہپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کے داماد علی عمران پر الزامات سے متعلق پاکستان نے برطانیہ سے علی عمران کی حوالگی کا مطالبہ کردیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا جان شیر خان کے علاج معالجے کے اخراجات ادا کرنے کا اعلانخیبرپختونخوا حکومت کا جان شیر خان کے علاج معالجے کے اخراجات ادا کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »