وزیرآبادمیں ریلوے کے سب سے بڑے سلیپرز ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آگ لگنے کا واقعہ کہاں اور کیسے پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

ہری پور بند:وزیرآباد کے علاقےہری پور بند میں پاکستان ریلوے کے سب سے بڑے سلیپرز ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی، آگ پر کئی گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا۔

وزیرآباد کے علاقے ہری پور بند میں صبح 5 بجے کے قریب بھڑکنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے، پاکستان ریلوے کے سب سے بڑے سلیپرز ڈپو میں لگی آگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ پانچ گھنٹے گزرنے کے باوجود وزیرآباد، ڈسکہ، سیالکوٹ، سمبڑیال، گجرات، گوجرنوالا، لالہ موسی، کھاریاں سے ریسیکیو 1122 کی آگ بجھانے والی فائر برگیڈ کی گاڑیاں مصوف ہیں۔

ڈپو ہری پور بند پاکستان کا سب سے بڑا ریلوے سلیپرز کا ڈپو ہے یہاں ریلوے لائنوں میں بچھانے کے لیے لکڑی کے سلیپرز تیار کیے جاتے تھے اور پورے ملک میں سپلائی کیے جاتے تھے تاہم کنکریٹ کے سلیپرز کے استعمال کے بعد لکڑی کے سلیپرز کا استعمال ترک کر دیا گیا تھا جنہیں یہاں ریلوے ڈپو پر ذخیرہ کیا گیا ہے، آگ بھڑکنے اور نقصان کا تخمینہ ابھی نہیں لگایا جا سکا ہے۔

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانا مشکل نظر آ رہا ہے تا ہم ٹیمیں اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکاٹ لینڈ، گائے نے مسافر ٹرین روک دی، محکمہ ریلوے کی معذرتاسکاٹ لینڈ کی پہاڑی گائے بھاری بھرکم اور دکھنے میں عام گائے سے کافی بڑی ہوتی ہے جو حال ہی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی سطح پر پانچ میں سے ایک موت کا سبب سیپسِسسیپسِس پر اب تک کیے گئے سب سے زیادہ جامع تجزیہ کے مطابق دنیا بھر سیپسِس کی وجہ سے کینسر سے بھی زیادہ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برسلز میں موٹر شو 2020کا میلا سج گیابیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں 2020 کے سب سے پہلے یورپین موٹر شو کا میلہ سج گیا ہے۔ ضرور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نماز جمعہ کے وقفے کے دوران فیکٹری میں آگ لگ گئی،ایک شخص جاں بحقکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں نماز جمعہ کے وقفے کے دوران فیکٹری میں آگ لگ گئی جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حالیہ بارشوں اور برفباری سے نقصانات، اموات 105 ہوگئیںحالیہ بارشوں اور برفباری سے نقصانات، اموات 105 ہوگئیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: گاڑی میں آتشزدگی کا ایک اور زخمی چل بسا، تعداد 10 ہوگئیکراچی: گاڑی میں آتشزدگی کا ایک اور زخمی چل بسا، تعداد 10 ہوگئی Read News Karachi Burnt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »