وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ، جس میں نونکاتی ایجنڈے پرغور کیا جارہا ہے۔

اجلاس میں کابینہ کو کوروناوائرس کی صورتحال پربریفنگ دی جائے گی اور کچھی کینال منصوبے کی تحقیقات نیب کے حوالے کرنے کی منظوری بھی دی جائے گی۔ پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی کامعاملہ بھی کابینہ ایجنڈےمیں شامل ہے، کابینہ میں متروکہ وقف املاک بورڈ ٹاسک فورس کی سفارشات پرغور ہوگا۔ اجلاس میں کابینہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کےچیف ایگزیکٹوکی تعیناتی کی منظوری دے گی اور ممنوعہ، غیر ممنوعہ بوراسلحہ لائسنس پر وزارت داخلہ کی دو سمریوں پر غورکرے گی۔

اجلاس میں متروکہ وقف املاک کوتعلیم صحت،رفاہ عامہ کے استعمال پرغورہوگا اور وفاقی کابینہ دواپریل کے ای سی سی اجلاس کےفیصلوں کی توثیق کرے گی جبکہ نادار،مہاجرین کی عالمی تنظیم کےدرمیان معاہدے کی منظوری دے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Garebo ka imdad kro

اجلاس سے فرصت مل جائے تو غریب کے بارے میں بھی سوچ لیجئے گا وزیراعظم صاحب جسکو آپ سات پردوں میں مایوں بیٹھا کر بھول گئے ہیں وہ اب بھوکا مر رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپبرطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپ CoronavirusPandemic BritishPM BorisJohnson POTUS BorisJohnson POTUS صبر کر پتر جی اک اک کر کے پھڑے جانڑ گیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے عثمان ڈار کی ملاقات -اسلام آباد: معاون خصوصی عثمان ڈار نے وزیراعظم عمران خان کو ٹائیگر فورس کی تازہ ترین رپورٹ پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی۔ملاقات میں کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کے آپریشنل معاملات پر مشاورت کی گئی۔ معاون خصوصی عثمان ڈار … سیالکوٹ دا ککڑ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ نے عمران خان کی ٹوئٹ پر بھارتی ردِ عمل مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ نے عمران خان کی ٹوئٹ پر بھارتی ردِ عمل مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہو ا،وفاقی کابینہ اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔میڈیارپورٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اور جہانگیرخان کی دوستی میں کوئی فرق نہیں آیا ،شیخ رشید'کپتان جب چاہے فیلڈ تبدیل کرسکتا ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »