وزیراعظم کوبھیجی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی سمری میں اعداد وشمار گزشتہ نظرثانی کے تھے، ذرائع

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ روز وزیراعظم آفس نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی سفارش کی تھی

— فوٹو:فائلذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم کو بھیجی گئی سمری وزارت خزانہ سے آئی تھی، وزیراعظم کوبھیجی گئی سمری میں اعداد وشمار گزشتہ نظرثانی کے تھے، 15مئی کو عوام کو دی گئی ریلیف 15 روپے سے زائد کی تھی۔

ذرائع وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ سمری کی منظوری کے ساتھ وزیراعظم نے اعداد وشمار کی دوبارہ تصدیق کاکہا۔ ذرائع نے بتایاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپےسے زیادہ کمی پروزارت خزانہ کو غلطی کا احساس ہوا، وزارت خزانہ کی جانب سے غلطی کا احساس ہونے پر وزیراعظم آفس سے رابطہ کیا گیا اور دوبارہ تصحیح شدہ سمری منظوری کیلئے وزیراعظم کوبھجوائی گئی۔خیال رہے کہ تاہم وزارت خزانہ نے وزیراعظم آفس کی ہدایت کے برعکس پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا۔

چیئرمین نوابشاہ بورڈ کا امتحانی مرکز پر چھاپہ، بڑی تعداد میں موبائل فون برآمد، بورڈ ٹیم کی گاڑیوں پر فائرنگچیئرمین نوابشاہ بورڈ کا امتحانی مرکز پر چھاپہ، بڑی تعداد میں موبائل فون برآمد، بورڈ ٹیم کی گاڑیوں پر فائرنگ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کب وفاقی حکومت میں شامل ہو رہی ہے؟پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہیں ایک بار پھر وفاقی حکومت میں شمولیت کی پیشکش کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کتنی کمی ہوئی ؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں رواں مالی سال کےپہلے 10 ماہ میں11 فیصدکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ او سی اے سی اور ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے مطابق جولائی 2023 سےلیکر اپریل 2024 کے اختتام تک ملک میں 12443000 ٹن پیٹرولیم مصنوعات فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 11 فیصد کم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گیایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ گزشتہ روز تبریز میں بھی ادا کی گئی تھی، تبریز میں آخری رسومات میں ہزاروں افراد شریک ہوئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

8 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نئے ڈائریکٹرز کی تعیناتی کیلئے سمری کابینہ کو ارسالآئیسکو، فیسکو، ٹیسکو، کیسکو، گیپکو، پیسکو، لیسکو اور میپکو کے نئے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کی سمری بھیجی گئی ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جمعرات سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکانمذکورہ امدادی منصوبوں پر ابتدائی تخمینوں کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں پی او ایل مصنوعات کی گزشتہ 10دنوں کی تجارت کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں بڑی کمی ہو گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ او سی اے سی اور ٹاپ لائن سکیورٹیز کے مطابق جولائی 2023 سے لیکر اپریل 2024 کے اختتام تک ملک میں 12443000 ٹن پٹرولیم مصنوعات فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 11...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »