وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ ہوں گے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan Lahore

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورے کریں گے ، دورے میں عمرا ن خان وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات سمیت مہنگائی، ذخیرہ اندوزی، گراں فروشی کیخلاف اجلاس کی صدارت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، جہاں وہ مہنگائی، ذخیرہ اندوزی، گراں فروشی کیخلاف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب حکومت کی جانب سےسہولت بازار،دیگراقدمات پربریفنگ دی جائے گی اور مہنگائی پر قابو پانے کیلئےصوبائی حکومت کے انتظامی اقدامات سےبھی آگاہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ون آن ون ملاقات ہوگی جبکہ کابینہ ارکان،بیوروکریسی کےسینئر افسران سےبھی ملاقات کریں گے اور وزیراعظم ایوان وزیراعلیٰ میں ہونےوالے3اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے ،ایوان وزیراعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا کل ایک روز ہ دورے پر لاہور آنے کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی بڑی وجہ ذخیرہ اندوزی ہے، وزیراعظم عمران خان | Abb Takk Newsسانوں تے پتہ ہی نئیں ایس گل دا ۔۔۔۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی یوم آزادی کے موقع پرآذربائیجان کے صدر اورعوام کو دلی مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی یوم آزادی کے موقع پرآذربائیجان کے صدر اورعوام کو دلی مبارکباد PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial Azerbaijan IndependenceDay Congratulations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیرس، ن لیگ کے رہنماؤں کا وزیراعظم عمران خان کے خلاف مظاہرہپیرس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے قائم مقام صدر سردار ظہور اقبال، یورپ ن لیگ یوتھ کے جنرل سیکریٹری رانا محمود، کشمیر ونگ جنرل سیکریٹری نعیم چوہدری، جنرل سیکریٹری شیخ وسیم اکرم کی قیادت میں سفارت خانہ پاکستان کے سامنے وزیراعظم عمران خان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو نہ گھبرانے کا مشورہاپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو نہ گھبرانے کا مشورہ دیدیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »