ملک میں مہنگائی کی بڑی وجہ ذخیرہ اندوزی ہے، وزیراعظم عمران خان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 68%

PMImranKhan

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی بڑی وجہ ذخیرہ اندوزی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی کو قابو کرنے سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی کے لیے ٹائیگر فورس کو پہلا ٹاسک مل گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اگر ہم نے ذخیرہ اندوزی پر قابو پالیا تو صورتحال میں نمایاں بہتری آئے گی اور انتظامیہ یقینی بنائے کہ ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

اجلاس میں پائلٹ پراجیکٹ اسلام آباد سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور ابتدائی طور پر اسلام آباد کی 9 ہزار دکانوں کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔ ٹائیگر فورس کمشنر اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کے ساتھ مل کر نشاندہی کریں گے۔ اسلام آباد کی تمام دکانوں پر ریٹ لسٹ اور اوور چارجنگ کی مانیٹرنگ کی جائے گی اور ٹائیگر فورس ضرورت سے زائد اسٹاک یا ذخیرہ اندوزی کی فوری نشاندہی کرے گی۔

ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر ضلعی انتظامیہ فوری کارروائی کرے گی۔ اجلاس میں کہا گیا کہ کارروائیوں کی رپورٹ براہ راست وزیر اعظم کو پیش کی جائے گی جبکہ ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے یا اوور چارجنگ کی صورت میں دکانداروں کو بھاری جرمانے ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سانوں تے پتہ ہی نئیں ایس گل دا ۔۔۔۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 440 افراد میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ہم نے ملک میں عوام کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے: بلاول بھٹوکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ملک میں عوام کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں مڈٹرم انتخابات کی پیشگوئی کردی گئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے مڈ ٹرم انتخابات کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دیوار پر لکھے جاچکے ہیں ، دسمبر میں 🌺🌺🌺 یادرکھیے اب قوم سے بالا ہی بالا فیصلے نہیں ہونگے قوم نےتینوں جماعتوں کو آزما لیا طالع آزما یادرکھیں قوم کسی کٹھ پتلی کومسلط نہیں ہونےدےگی اردو_پاکستان_کی_شان مزار_قائد_کا_احترام_کرو اکھٹے_چور_اکیلا_کپتان CaptainSafdar MaryamNawaz Pakistan QuaideAzam
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا انڈیا میں کاروں کی فروخت میں تیزی آ رہی ہے؟ - BBC News اردواگست کا مہینہ انڈین آٹو سیکٹر کے لیے اچھا رہا اور یہ انڈیا کی معیشت کے لیے امید کی کرن ہے کیونکہ انڈیا کی ترقی کی شرح پہلی سہ ماہی میں منفی تھی۔ India is a very big market to sale any product همیں کیا ؟ پاکستان میں وہ خبریں دکھاؤں جو ہم سے مطلق ہو Bilkul neheen,,because India is stricken with poverty
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی آج لاہور کی احتساب عدالت میں پیشیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) منی لانڈرنگ کیس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو آج لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ نیب کی جانب سے مزید جسمانی ریمانڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچے کی دودھ کی بوتل میں پلاسٹک کے لاکھوں ذرات ہوسکتے ہیں - ایکسپریس اردودودھ تیار کرتے وقت بوتل ہلانے سے پلاسٹک کے دس سے چالیس لاکھ ذرات مائع میں شامل ہوجاتےہیں I am studying in polymer engineering, I know this can happen if and only if, when a plastic is its cheap quality. So always use certified plastic bottles. Also every Mother must feed her baby by her breast milk, to protect herself from Breast Cancer and for better baby's growth. اک مزدور اک بندے کے پاس کام رھا ھے 3 ماہ کی مزدوری وہ بندہ اب اسکو نئ دے رھا آج کل کر رھا ھے ۔ایسے بندے کے ساتھ کیا کرنا چاہئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »