وزیر تعلیم پنجاب نے سکول کھولنے کیلئے ایس او پیز مانگ لیے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے آل پاکستان پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن سے تعلیمی ادارے کھولنے کے لیے بدھ تک ایس او پی مانگ لیے ہیں۔

تفصیل کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی کے وفد نے صوبائی وزیر تعلیم مراد راس سے اہم ملاقات کی جس میں سکولز کھولنے اور دیگر معاملات پر بات ہوئی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سکولوں کی رجسٹریشن ڈی سی سے واپس لے کر سی ای او کو دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ بچوں کو ایک سکول سے دوسرے سکول میں داخلہ لیتے وقت سکول لیونگ سرٹیفیکٹ پر بھی فیصلہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بزدار حکومت نے وفاق سے واجب الادا فنڈ کے حصول کے لیے کوششیں شروع کر دیںبزدار حکومت نے وفاق سے واجب الادا فنڈ کے حصول کے لیے کوششیں شروع کر دیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'ایم کیوایم نے بھارتی حکومت سے پیسے لیے' -لندن: ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور نے انکشاف کیا ہے کہ ایم کیوایم نے بھارتی حکومت سے پیسے لیے تھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد انور نے کہا کہ 90کی دہائی کی ابتدا میں ایک پارٹی رہنمانےبھارتی سفارتکار سے ملاقات کرائی، بھارتی حکام سے ملاقات میرا فیصلہ نہیں تھا، …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاحوں کے لیے خوش خبری، دبئی حکومت نے بڑا اعلان کردیاسیاحوں کے لیے خوش خبری، دبئی حکومت نے بڑا اعلان کردیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈزنی نے ڈزنی پلس کے لیے سات دن کی فری ٹرائل سروس ختم کر دیامریکی پروڈکشن ہاﺅس ڈزنی نے آن لائن وڈیو سٹریمنگ سروس ڈزنی پلس کے لیے اپنی سات دن کی فری ٹرائل سروس ختم کر دی۔انہوںنے کہاکہ اب انہیں کسٹمز کو راغب کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے لاﺅس کے شہریوں اور تارکین وطن کے لیے ویزوں کا اجراءروک دیاامریکہ نے جنوب مشرقی ایشائی ملک لاﺅس کے شہریوں اور تارکین وطن کے لیے ویزوں کا اجراءروک دیا ہے۔ مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاﺅس کے کونصلر ڈیپارٹمنٹ نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کا 465 ارب روپے کا بجٹ پیش، تعلیم کے لیے 17 فی صد مختص - ایکسپریس اردوصحت کے لیے 38 ارب، کورونا کی روک تھام پر 8 کروڑ اور ٹڈی دل سے مقابلے کے لیے 50 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »