'ایم کیوایم نے بھارتی حکومت سے پیسے لیے' -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ایم کیوایم نے بھارتی حکومت سے پیسے لیے’ ARYNewsUrdu

لندن: ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور نے انکشاف کیا ہے کہ ایم کیوایم نے بھارتی حکومت سے پیسے لیے تھے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد انور نے کہا کہ 90کی دہائی کی ابتدا میں ایک پارٹی رہنمانےبھارتی سفارتکار سے ملاقات کرائی، بھارتی حکام سے ملاقات میرا فیصلہ نہیں تھا، مجھے ہدایات دی گئیں کہ بھارتی رابطوں سےتعاون کریں۔ محمد انور نے کہا کہ بھارت سےتعلقات پر مجھے مورد الزام ٹھہرانا درست نہیں، میں نےہمیشہ پاکستان کی خدمت کی کوشش کی، حقائق سامنےلانےکیلئےحکومت پاکستان سےتعاون کو تیار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ عمران فاروق کےقتل میں میرا کوئی کردار نہیں تھا، پولیس کوعمران فاروق کےقتل میں میرےملوث ہونےکےکوئی شواہد نہیں ملے اگر عمران فاروق قتل میں میرے خلاف شواہد ہیں توبرطانوی اور پاکستانی ادارےایکشن لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں قتل و غارت گری کے تمام کاموں میں ایم کیوایم پاکستان ملوث تھی، قتل و غارت کرنے والے آج معزز بنے بیٹھے ہیں، ایم کیوایم کے “پارساؤں” کی کارستانیوں کا الزام مجھ پر دھرنا ناقابل برداشت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب ملک 5 ماہ سے فیملی سے دور، پی سی بی نے خصوصی اجازت دیدیشعیب ملک فیملی سے ملاقات کے بعد انگلینڈ روانہ ہوں گے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزارت تعلیم نے اسکول کھولنے سے متعلق صوبوں سے تجاویز طلب کر لیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزارت تعلیم نے اسکول کھولنے سے متعلق صوبوں سے تجاویز طلب کر لیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی وزارت تعلیم نے سکول کھولنے سے متعلق صوبوں سے تجاویز طلب کر لیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزارت تعلیم نے سکول کھولنے کے حوالے سے صوبوں سے تجاویز طلب کر لیں، حتمی فیصلہ دو جولائی کو بین الصوبائی وزرا کانفرنس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں اے ٹی ایم مشین سے پیٹرول نکلنے لگا, ویڈیو وائرلایران میں اے ٹی ایم مشین سے پیٹرول نکلنے لگا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 10 کشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور کشمیری نوجوانوں کو چن چن کر شہید کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »