وزیراعلیٰ کے پی کو ایس آئی ایف سی اجلاس میں نہ بلاناعوامی مینڈیٹ کی توہین ہے: مزمل اسلم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

Kp خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی جعلی فارم 47 حکومت خیبر پختونخوا سے تعصب کی انتہا کو پہنچ گئی ہے

پشاور: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو مدعو نہ کرنےکو صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم نے عوامی مینڈیٹ کی توہین قرار دیا ہے۔

اپنے ردعمل میں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ اپیکس کمیٹی اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو نہ بلانا بغض ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہفتہ 25 مئی کو طلب کیا ہے مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور کو اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں نہ بلانا عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔

، ایس آئی ایف سی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو مدعو نہیں کیا گیا جب کہ دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ مدعو ہیں۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جعلی فارم 47 حکومت ملک کو صوبائیت کی طرف دھکیل رہی ہے، قدرتی وسائل سے مالا مال صوبے کی قسمت کا فیصلہ وزیراعلیٰ کی غیر موجودگی میں قبول نہیں، خیبر پختونخوا حکومت اس متعصبانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب، وزیراعلیٰ کے پی کو مدعو نہیں کیا گیاوزیراعظم شہباز شریف نے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہفتہ 25 مئی کو طلب کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے تکمیل کے مراحل میں ہی سرمایہ کاری پالیسی کی تفصیلات مانگ لیںآئی ایم ایف نے پاکستان سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایس آئی ایف سی کے کام کو شفاف بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے: رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، ایک اور پروگرام کیلئے تبادلہ خیال کیا گیاآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا کل اجلاس متوقع ہے جس میں ایس بی اے کے تحت 1.1 ارب امریکی ڈالرز کی حتمی قسط کا فیصلہ کیا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیںآئی بی ، ایف آئی اے ، پی ٹی اے اور پیمرا کی اتھارٹیز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی ہوسکتی ہے، عدالت کا عندیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اوورسیز انویسٹر چیمبرکی 5 ہزار روپےکا نوٹ منسوخ کرنےکی تجویزاو آئی سی سی آئی تجاویز میں شامل ہے کہ نان فائلرزکی آمدن سے مطابقت نہ رکھنے والے اثاثوں، آمدن کا پتہ چلانے کے لیے الگ سے ایف بی آر ونگ بنایاجائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرانس کی آئی سی سی چیف پراسیکیوٹرکی نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی حمایتفرانس نے اپنے مغربی اتحادیوں کے برعکس آئی سی سی کے فیصلے کی حمایت کی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »