فرانس کی آئی سی سی چیف پراسیکیوٹرکی نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی حمایت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

Gaza خبریں

Icc,Icj,Palastine

فرانس نے اپنے مغربی اتحادیوں کے برعکس آئی سی سی کے فیصلے کی حمایت کی ہے۔

فرانس نے عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کی اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی حمایت کردی۔فرانسیسی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ عدالت پر منحصر ہےکہ وہ شواہد کی جانچ پڑتال کے بعد وارنٹ جاری کرنےکا فیصلہ کرے۔نیتن یاہو کے متوقع وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت پر پابندیوں کی دھمکی

خیال رہے کہ عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور غزہ میں حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کے جنگی جرائم کے لیے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے لیے درخواست دی ہے۔

Icc Icj Palastine

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر کی نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواستآئی سی سی کے جج ثبوتوں کی بنیاد پر اسرائیلی وزیر اعظم اور دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کریں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی فوجداری عدالت؛ اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری کا امکانبین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست جمع کرا دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری؛ فرانس نے عالمی عدالت کی حمایت کردیجوبائیڈن نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عالمی عدالت کی سخت مذمت کی تھی اور اسے اشتعال انگیز قرار دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی کی غزہ وحشیانہ بمباری جاری؛ بچوں سمیت 34 فلسطینی شہیدجنگ بندی کی کوششوں اور عالمی فوجداری عدالت کے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے باوجود اسرائیلی حملے بند نہیں ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیتن یاہو کے خلاف متوقع کارروائی ،امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت پر پابندیوں ...واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )کئی امریکی سینیٹرز نے جرائم کی عالمی عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کو فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور دیگر حکام کے متوقع وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر دھمکی دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 12 ریپبلکن سینیٹرز کی جانب سے آئی سی سی کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کو لکھے گئے خط میں نیتن یاہو سمیت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت کی شمولیت پر جولائی میں بات ہوگیآئی سی سی کی سالانہ کانفرنس میں اہم معاملہ اٹھائے جانے کا امکان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »