وزیراعظم کا دورۂ چین کے فوری بعد سعودی عرب جانے کا امکان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا دورۂ چین کے فوری بعد سعودی عرب جانے کا امکان تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان کا چین کےدورے سے واپسی کے بعد سعودی عرب کے اہم دورے پر روانہ ہونے کا امکان ہے۔Advertisementذرائع کے مطابق چین سے واپسی پر عمران خان کے سعودی عرب اور ایران کے دوروں کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کےلیے کردار ادا کرنا ہے۔

ایران اور سعودی عرب کے تعلقات 14 ستمبر 2019ء کو سعودی عرب کی دو بڑی آئل فیلڈز پر حملےکے بعد سے کشیدہ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کی قیادت سے اس معاملے پر بات چیت کی تھی، صدر ٹرمپ نے بھی انہیں ایران سے بات چیت کے لیے کہا تھا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو اپنا مسلہ ہے 80لاکھ کشمیر کے لوگوں کو لاک ڈون کیا گیا،وہ ضروری ہے کہ بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

and this time do bring ajwa khajor .other wise vote main nawaz ka .ap hum nay bi sayasut shuro kur di hu .diesel ki terha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کے فوری بعدسعودی عرب و ایران کے دورے کا امکانوزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کے فوری بعدسعودی عرب و ایران کے دورے کا امکان ImranKhanPTI pid_gov ForeignOfficePk PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا چین سے وطن واپسی پر دورہ سعودی عرب کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے چین سے وطن واپسی پر سعودی عرب کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی وزیراعظم اور عمران خان کا گرمجوشی کا انداز عظیم دوستی کا مظہر ہے: فردوس عاشقVeheeli nakammi Uff..the intolerable,inarticulate &cring-worthy Dr_FirdousPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'وزیراعظم کا دورہ چین دونوں ممالک میں دوستی کے بندھن کو مزید مضبوط کریگا'زرداری کی باقیات اب عمران خان نیازی کے ساتھ، یہ لوگ قوم کو بےوقوف بنانا جانتے ہیں، پاکستان کی ترقی سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں۔ Good is se koye poche tum agar thek the to har kyun gaye ho our ab zoban nahi rokti is ke
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین، اہم کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقاتیںhe has no ethics to sit
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی 20، سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہتیسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی ہے، سری لنکن ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی گئی ہیں آج بھی نہ ہی سمجھو جیتنے کا کوئی چانس نہیں Matlab aj ka match bi gia hath se Kam az kam pak team ko pink shirt pahanni chaye thi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »