وزیر اعلیٰ کے پی محمودخان کے خلاف بھی آوازیں اٹھنے لگیں

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ کے پی محمودخان کے خلاف بھی آوازیں اٹھنے لگیں pid_gov PTIofficial

خلاف آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کے پی میں مخالف گروپ کے علی تراکئی نے وزیر اعلیٰ محمود خان پر اظہار عدم اعتماد کر دیا ہے، محمد علی تراکئی نے عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے حکومت چھوڑنے کی دھمکی دے دی ہے۔ رہنما پی ٹی آئی محمد علی تراکئی نے کہا کہ محمود خان سے 80 فی صد ارکان اسمبلی ناراض

ہیں، محمود خان نہیں بیوروکریسی حکومت چلا رہی ہے، پرویز خٹک کے مقابلے میں محمود خان کی کارکردگی صفر ہے، ان کے پاس وژن ہے نہ صلاحیت، ایسے ساتھ نہیں چل سکتے۔ خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کے خلاف بھی پی ٹی آئی ارکان کا گروپ سرگرم ہو گیا ہے، پریشر گروپ میں 7 وزرا اور پی ٹی آئی کے 28 ارکان اسمبلی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی حکام کے بیان پر سعودی وزیر خارجہ کا موقف بھی آگیاڈیووس (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مشروط طور پر مذاکرات کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران بھی مندیپاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران بھی مندی Pakistan StockMarket Bearish trend Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر آباد: ملازمین نے ٹوکوں، کلہاڑیوں کے وار کر کے مالکان کو قتل کرڈالاوزیر آباد: (دنیا نیوز) وزیر آباد میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات نے سب کو دہلا کر رکھ دیا، دو ملازمین نے مالک مالکان کو قتل کر ڈالا۔ So sad 😭
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رافیل نڈال نے میچ کے ساتھ مداحوں کے دل بھی جیت لیےسڈنی: آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں رافیل نڈال نے میچ کے ساتھ مداحوں کے دل بھی جیت لیے۔تفصیلات کے مطابق اسپینش ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے میچ کے دوران بال گرل کو گیند لگنے کے بعد اس کے پاس جاکر اس کی خیریت دریافت کی اور اسے پیار کیا اور میچ کے ساتھ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی کی قیمتیں بڑھنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایکشن لے لیاقیمتوں میں کمی کے لیے ہر آپشن کے استعمال پر غور تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’ وزیر اعظم نیا وزیر اعلیٰ نامزد کریں تو ۔۔۔‘ تحریک انصاف کے ناراض ارکان نے دل کی بات بتادیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »