’ وزیر اعظم نیا وزیر اعلیٰ نامزد کریں تو ۔۔۔‘ تحریک انصاف کے ناراض ارکان نے دل کی بات بتادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم

وزیراعظم کی جرمن چانسلر سے ملاقات،اینگلا مرکل کی عمران خان کو جرمنی کے دورے کی دعوت

نجی ٹی وی سماءسے گفتگو کرتے ہوئے ناراض رکن غضنفر چھینہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی ہوا غلط چل رہی ہے، وزیر اعلیٰ سے ناراض ہیں کیونکہ ہمیں مطلوبہ فنڈز نہیں مل رہے، ہمیں یہ بھی گلہ ہے کہ وزیر اعلیٰ اپنے اختیارات استعمال کریں۔ ناراض گروپ کے شہاب الدین نے کہا کہ حلقوں کیلئے ترقیاتی فنڈز نہ ملنے پر تحفظات ہیں، ہم وزیر اعظم کے فیصلے کی تعمیل کریں گے، وزیر اعظم نیا وزیر اعلیٰ نامزد کریں تو اس کو سپورٹ کریں گے۔کیا پرویز الہٰی کو بطور وزیر اعلیٰ ووٹ دیں گے؟ اس سوال کے جواب میں تحریک انصاف کے ناراض ارکان نے مسکراہٹ کے ساتھ جواب دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی سنگاپور کے وزیر اعظم، آذربائیجان سے صدر سے ملاقاتیںوزیر اعظم عمران خان نے سنگاپور کے وزیر اعظم لی سیان لونگ اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقاتیں کیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے یوٹیوب کی سی ای او کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے یوٹیوب کی سی ای او کی بھی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے پاکستان میں سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے یوٹیوب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سوسن ووجکی کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے یوٹیوب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سوسن ووجکی کی ملاقات PMImranKhan Meet SusanWojcicki CEOYoutube WorldEconomicForum2020 pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI wef SusanWojcicki
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈیووس؛ وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ملاقات - ایکسپریس اردوامریکا مسئلہ کشمیر میں کردار ادا کرسکتا ہے، عمران خان دوست ہیں ان سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی، امریکی صدر Honey Moula Ali RazaA.SWaHPBN Dost nahi Bhai wo sagaa Shame shame PTI Government
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی یوٹیوب اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امن و استحکام کے بغیر معیشت مستحکم نہیں ہوسکتی، وزیر اعظم - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »