وزیراعظم سے آئی ایم ایف ڈائریکٹر وسطی ایشیا کی ملاقات

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan IMF PMImranKhan IMFDelegation Newsonepk

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے مشرق وسطٰی اور وسطی ایشیا کے ڈائریکٹر آئی ایم ایف جہاد آزور نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ، گورنر اسٹیٹ بینک، سیکریٹری خزانہ بھی موجود تھے۔

آئی ایم ایف مشن کا پاکستان کی معاشی پالیسیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں معاشی اشاریے بہتری ظاہر کررہے ہیں اور پاکستان میں ٹیکس نیٹ وسیع اور آمدن میں اضافہ ہورہا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے اور آئی ایم ایف اصلاحاتی پروگرام معیشت میں بہتری کے حکومتی پروگرام کا ترجمان ہے۔ موجودہ حکومت معیشت میں بہتری کے لیے تمام ممکن اقدام کررہی ہے۔

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت ملک میں اقتصادی بحالی اور ترقی کے لیے پرعزم ہے جب کہ مقامی، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام ممکن سہولیات فراہم کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے آئی ایم ایف کے وفد کی اہم ملاقاتملاقات کے دوران مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور دیگر حکام بھی موجود تھے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پاکستانی معاشی کارکردگی سے مطمئن ہے: اسد عمرHm tou ni motmain Awaam mutmain ni ha aaj k wahid aur nakam aur joth Arasto sb ,, yh kabhi b bystee mahsos nai karty sab se pehly selected class se out hoy par .....Lolx
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات، معاشی امور پر تبادلہ خیال02:44 PM, 17 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کے وفد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پاکستانی معاشی کارکردگی سے مطمئن ہے: اسد عمرآئی ایم ایف پاکستانی معاشی کارکردگی سے مطمئن ہے: اسد عمر Asad_Umar pid_gov ImranKhanPTI IMF Asad_Umar pid_gov ImranKhanPTI اور تم مطمٸین بے غیرت ہو جو کل دوسری جماعتوں پر بھونکتے تھے اور آج آٸی ایم کے گُن گا رہے ہو Asad_Umar pid_gov ImranKhanPTI معاشی کارکردگی سے نہیں عوام کا گلا گھونٹ پر مطمئن ہے کونسی کارکردگی مہنگائی بیروزگاری غربت Asad_Umar pid_gov ImranKhanPTI And what’s about Pakistani people ?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف 3 ماہ کی حکومتی کارکردگی سے مطمئنپاکستان کے دورے پر موجود آئی ایم ایف وفد کی وزیراعظم ، مشیر خزانہ اور قائمہ کمیٹی خزانہ کے ارکان سے ملاقاتیں ہوئیں ، اس موقع پر مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے وفد کو غیرضروری اخراجات میں کمی اور ریونیو میں اضافے کی یقین دہانی کرادی پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداروں میں اصلاحات کی ضرورت، ٹیکس کا بوجھ سب کو اٹھانا چاہیے: آئی ایم ایفلعنت ہو آی ایم ایف کی ذات پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »