وزیراعظم سے آئی ایم ایف کے وفد کی اہم ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملاقات کے دوران مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور دیگر حکام بھی موجود تھے تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر اعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کے وفد سے اہم ملاقات کی، اس دوران مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد کی قیادت ڈائریکٹر مڈل ایسٹ جیہاد ازور نے کی۔ وزیراعظم عمران خان نے وفد کو حکومت کے معاشی اصلاحاتی اقدامات سے آگاہ کیا، آئی ایم ایف وفد کی مالیاتی پیکج کی معاونت کے بعد حکومتی اقدامات پر بات چیت ہوئی۔ملاقات میں پاکستان کی معاشی صورت حال اور قرض پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آئی ایم ایف وفد کو معاشی استحکام کے لیے اقدامات پر بریفنگ بھی...

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے وفد کو بریفنگ میں کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارے میں کمی آرہی ہے، موجودہ سال نان ٹیکس ریونیو کی مد میں 1000 ارب روپے حاصل ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری اداروں کے نقصانات میں کمی کے لیے نجکاری کا عمل تیز کیا جائے گاجبکہ نجکاری کی ایکٹو لسٹ میں مزید 10 ادارے شامل کیے گئے ہیں۔مشیر خزانہ نے کہا کہ موجودہ سال معاشی ترقی کا ہدف پورا کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاشی کارکردگی پر عدم اطمینان، آئی ایم ایف مشن پیر کو پاکستان آئیگااسلام آباد: (دنیا نیوز) بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایس او ایس مشن کی پاکستان آمد پر بجٹ اہداف کے حصول میں معاونت اور معاشی اصلاحات پر تجاویز ایجنڈے کا حصہ ہیں، مالیاتی ادارے کے وفد کو ٹیکس آمدن پر بریفنگ دی جائے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا ایس او ایس مشن کل پاکستان پہنچے گا: وزارت خزانہوزارت خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا ایس او ایس مشن کل پاکستان پہنچ رہا ہے، یہ وفد معاشی مشاورت کے لیے پاکستان آ رہا ہے۔ Welcome. .. help to the government ... ecnomic reforms at all levels be implemented strictly.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیاآئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف وفد 4روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیاعالمی مالیاتی فنڈ کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا جوکہ وزیراعظم اور مشیر خزانہ سمیت سینیئر حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔ آئی ایم ایف کا وفد ارنسٹو رمیریزو کی سربراہی میں 4 روزہ دورے پر پاکستان آیا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا حج آپریشن کامیابی سے مکمل ہوگیاپی آئی اے کا حج آپریشن کامیابی سے مکمل ہوگیا، قومی ایئر لائن کو کروڑوں روپے کی بچت ہوئی، وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور نے پی آئی اے کو مبارک باد پیش کی Masha Allah Ary news my fallow
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’آئی ایم‘ فوٹوگرافی ایوارڈز میں دنیا بھر سے بھیجی گئی تصاویراکتوبر میں شارٹ لسٹ ہونے والی تصاویر کو برلن کے فوٹو وویک کے دوران نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا اور ہر کیٹیگری کے فاتح اور اس سال کے بہترین فوٹوگرافر کا اعلان کیا جائے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »