آئی ایم ایف وفد 4روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی مالیاتی فنڈ کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا جوکہ وزیراعظم اور مشیر خزانہ سمیت سینیئر حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔ آئی ایم ایف کا وفد ارنسٹو رمیریزو کی سربراہی میں 4 روزہ دورے پر پاکستان آیا ہے

عالمی مالیاتی فنڈ کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا جوکہ وزیراعظم اور مشیر خزانہ سمیت سینیئر حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔وفد منگل سے وزیراعظم عمران خان، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور معاشی ٹیم کے دیگر سینیئر ارکان سے باقاعدہ ملاقاتیں کرے گا جن میں وزیر اقتصادی امور ڈویژن حماد اظہر، وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار، گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین ایف بی آر، وزیر نجکاری اور دیگر عہدیدار شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کے تحت موجودہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی کی معاشی کارکردگی پر بات چیت ہوگی۔ آئی ایم ایف سے سالانہ ٹیکس ہدف سمیت بعض مشکل معاشی اہداف پر نظرثانی کی درخواست بھی کی جا سکتی ہے۔ آئی ایم ایف کو کرنٹ اکاونٹ خسارے اور تجارتی خسارے میں کمی، اخراجات میں کفایت شعاری اور ٹیکس محاصل سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر مڈل ایسٹ اور سینٹرل ایشیا جہاد آزور آج رات پاکستان پہنچیں گے۔ وفد 20 ستمبر تک پاکستان میں قیام کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیاآئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معاشی کارکردگی پر عدم اطمینان، آئی ایم ایف مشن پیر کو پاکستان آئیگااسلام آباد: (دنیا نیوز) بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایس او ایس مشن کی پاکستان آمد پر بجٹ اہداف کے حصول میں معاونت اور معاشی اصلاحات پر تجاویز ایجنڈے کا حصہ ہیں، مالیاتی ادارے کے وفد کو ٹیکس آمدن پر بریفنگ دی جائے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا ایس او ایس مشن کل پاکستان پہنچے گا: وزارت خزانہوزارت خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا ایس او ایس مشن کل پاکستان پہنچ رہا ہے، یہ وفد معاشی مشاورت کے لیے پاکستان آ رہا ہے۔ Welcome. .. help to the government ... ecnomic reforms at all levels be implemented strictly.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچے گاحکام کے مطابق ایس او ایس مشن کی سربراہی آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جنوبی و وسطی ایشیا جہاد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کا کٹھ پتلی اتحاد کراچی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، بلاول - ایکسپریس اردوہمیں گرفتار کرنا ہے تو کرلو، ظلم برداشت کرلیں گے لیکن سر نہیں جھکائیں گے، گڑھی خدا بخش میں جلسہ عام سے خطاب O just shut your ladies mouth...! 😡👊🖕 BBhuttoZardari ملک کا بیڑا غرق کیا ہے۔تم پی پی پی والوں نے۔خود سارے دن پی پی کر سوٸے رہتے ہو۔کراچی کا حال تمیی معلوم نہیی ہیی۔قبضہ جمال کر سندھ حکومت کر رہے ہو۔کوٸی کام نہیی کرتے ہو۔ Shame on you pehle tmhra Nana ne Pakistan tora ab tum sindh alag krna chahty ho. Lanat tmhre Khandan pe,BBhuttoZardari BakhtawarBZ AseefaBZ QamarZamanPPP ShahNafisa ChManzoorAhmad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد لاک ڈاؤن کیلئے جے یو آئی ایف کو مسلم لیگ(ن) کی حمایت حاصل - Pakistan - Dawn NewsMaulana Fazal Rehman Embezzled The Kashmiri’s Funds Being Chairman Of Kashmir Committee.He Must Be Prosicute By Enforcement Agencies Should Lock Him Behind Bars Before He Start His Trip Towards Islamabad. کرپشن بچاو تحریک
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »