وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، دورے کے دوران وہ شپ یارڈمیں شپ لفٹ اینڈٹرانسفرسسٹم کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے اور کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان کے پی ٹی ہیڈ کوارٹرز کادورہ بھی کریں گے، جہاں انھیں کےپی ٹی کی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم سونمیانی بیچ لسبیلہ میں شجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے اور اس موقع پر پودے لگانے والے کارکنوں سمیت مقامی لوگوں سے خطاب بھی کریں گے۔ گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں دنیا کے سب سے بڑے میاواکی اربن فاریسٹ کا افتتاح کیا تھا ، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے سمندر اوپر چلاگیا ہے، پاکستان اپنی حیثیت سے زیادہ گلوبل وارننگ کیخلاف اقدامات کررہاہے، میاواکی کے پودے آلودگی کم کرنے کیلئے بہت اچھے ہیں۔

انھوں نے کہا تھا کہ پاکستان بھر میں 2013تک صرف 64کروڑ درخت اگائے گئے تھے ، ہم نے کےپی میں2013سے2018تک ایک ارب درخت لگائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great Legend of Pakistan......

سلیکٹرز کی ٹیم ان کراچی

محمد کے صحابی کا وہ شانہ یاد آتا ہے بدل کر بھیس گلیوں میں آنا جانا یاد آتا ہے نجف اس عہد کی ماٸیں جب آٹے کو ترستی ہیں عمر تیری خلافت کا زمانا یاد آتا یکم محرم الحرام یوم شہادت خلیفہ دوم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ایسے انتخابات ہوں گے جو سب قبول کریں گے: وزیر اعظمپاکستان میں ایسے انتخابات ہوں گے جو سب قبول کریں گے: وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Eelections Pakistan Everyone Will Accept ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan افغانستان پہ سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستانی حکومت کی درخواست کے باوجود نا بلا کر دنیا نےآپ کو آپکی ووٹ چور سلکٹڈ حیثیت باور کروائی ہے کہ آپ عوامی آواز نہیں ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے سگیاں میں میاوا اربن فارسٹ کا افتتاح کریں گےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ،وزیر اعظم سگیاں میں میاوا کے جنگل کا افتتاح کریں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمرا ن خان کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمرا ن خان کل کراچی کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوں گے ۔ عمران خان کے دورہ کراچی کے باعث کل ہونے والا کابینہ اجلاس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں سکول کب تک بند رہیں گے صوبائی وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر تعلیم سندھ نے سکول 19اگست تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا، سید سردار شاہ کا کہنا تھا کہ یقینی بنائیں گے کہ اساتذہ کی ویکسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرس الیگزینڈر: پاکستان پر پابندیوں کا مطالبہ کرنے والے کینیڈا کے سابق وزیر - BBC News اردوکرس الیگزینڈر نے افغان فوج اور طالبان کے درمیان جنگ کو ’پاکستان کی پراکسی وار‘ کہا تھا اور پاکستانی حکام پر افغانستان میں طالبان کے ذریعے مداخلت کرنے کا الزام لگایا۔ Mad man 😡 یعنی کہ بیس سال میں کئی ٹریلین ڈالرز صرف اس بات کے لیے خرچ آئے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغان الزامات پر وزیر خارجہ کا کرارا جواب” پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی جارہی ہے” مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu اور ہم ننھے کاکے، ڈالر لیکر منہ دیوار کی طرف کرکے نیچے کرلیتے ہیں... بیرونی ملک کی ہر چال کو ناکام بنا دیا جائے۔ اب صرف نوازشریف کی ضرورت پاکستان کو بچانے لے خدارہ عوام پر رحم کرے ادارے سوچے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »