وزیر اعلیٰ نے اندرونِ لاہور پانی کی قلت کا نوٹس لے لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اندرونِ لاہور میں پانی کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے واسا کو قلت دور کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم دے دیا۔ DailyJang

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں میاں مجتبی شجاع، ملک اسد علی کھوکھر، سمیع اللّٰہ خان، چوہدری شہباز احمد، میاں مرغوب احمد، رمضان صدیق بھٹی، غزالی سلیم بٹ، سابق ایم پی اے شعیب صدیقی، سابق میئر لاہور مبشر جاوید کے علاوہ پرنسپل سیکریٹری وزیراعلیٰ، ایم ڈی واسا اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ صوبے کے اسپتالوں میں عام آدمی کو پورا احترام ملنا چاہیے، مفت ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، اسپتالوں میں ٹیکنیکل کیڈر...

حمزہ شہباز نے واسا کو احکامات جاری کیے کہ پانی کی قلت والے علاقوں کے لئے مربوط نظام بنایا جائے، جہاں ضرورت ہو وہاں ٹیوب ویل چلانے کیلئے جنریٹر کا انتظام کیا جائے۔ وزیر اعلیٰ نے لاہور میں مون سون سیزن سے قبل نالوں کی صفائی کا حکم بھی دیا اور کہا کہ تمام نالوں کی صفائی کیلئے ایکشن پلان تیار کیا جائے اور اسے ٹائم لائن کے ساتھ مرتب کیا جائے۔

حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ بارشوں سے قبل نالوں کی صفائی کا کام ہر صورت مکمل کیا جائے، عید کے بعد ایم ڈی واسا نالوں کی صفائی سے متعلق ویڈیوز کے ساتھ تفصیلی بریفنگ دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر نے عثمان بزدار کو بحال کیا انتظامیہ نے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاپنجاب حکومت نےسردار عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ہم اجتماعی لانت بھیجتے ہیں لاہور ہائی کورٹ ہر ججوں کو چاھیے شریفوں کے ڈیرے پر کتوں کو ہٹا کر خود راکھی چوکی کریں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے ماہ شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیامرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ماہ شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا ہے، یوں ملک بھر میں عیدالفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔ وہ کہہ رہے ہیں دیکھیں گے سوچیں گے تین ارب ڈالر ڈپازٹ کرنے کے بارے میں جنگ جیو گروپ نے آٹھ ارب ڈالر امداد کی وصولی بھی کروا دی ایسا چاہنے والا کہاں ملے گا تمھیں 🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کوٹ لکھپت جیل کا دورہ، سپاہیوں کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلانحمزہ شہباز نے کوٹ لکھپت جیل میں اپنے قید خانے کا دورہ بھی کیا اور قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان بھی کیا baap beta wahan hi ja rahy hen pahle acha acha salok kro in se in ki khub salary main azafa kro akhir tumhary chor tabar ne yahan hi Jana he They know they have to come back one day Chwaliyan marny wala bhi wazer ala ban gya ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ اور پنجاب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، زونل کمیٹیوں نے اعلان کردیاسندھ اور پنجاب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، زونل کمیٹیوں نے اعلان کردیا الاعراف 126 رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِیْنَ۠ اے رب، ہم پر صبر کا فیضان کر اور ہمیں دنیا سے اٹھا تو اِس حال میں کہ ہم تیرے فرماں بردار ہوں آنسوؤں_کی_بستی KahudaBabar sir Allah e wasta yak tweet e peka mah tai tweet e intzar a yah k gwader jiwani maah darata ,hilal committee tai intezar aye waja Bosari ke 3 may ko confirm hai Eid Hogi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے ہسپتال میں مریضوں کے علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیاوزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف کا سول ہسپتال بہاولپور کا اچانک دورہ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے ہسپتال میں مریضوں کے علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ریال میڈرڈ نے 35 ویں بار لالیگا کا ٹائٹل اپنے نام کرلیاہفتے کو ہونے والے میچ میں اسپانیول کو چار صفر سے ہرایا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »