وزیراعظم سے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم سے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم پاکستان عمران خان سے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد نے مظفرآباد میں ملاقات کی، جہاں وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر ہر سطح اور ہر فورم پر کشمیریوں کی آواز بلند کرنے کے عزم کو دہرایا۔

حریت وفد کا کہنا تھا کہ موثر انداز میں مظلوم کشمیریوں کی آواز بننے پر کشمیری قوم وزیرِاعظم کی مشکور ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کشمیر کی قانونی حیثیت کو تبدیل کرکے کشمیریوں کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرے لسٹ سے نکلنے کی کوششیں، پاکستان کی جانب سے قانون سازی میں بڑی پیشرفتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کی جانب سے گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے مسلسل اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے قانون سازی میں بڑی پیش رفت بھی کرتے ہوئے کمپنیز ایکٹ 2017ء میں ترامیم کا بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گرے لسٹ سے نکلنے کی کوششیں، پاکستان کی جانب سے قانون سازی میں بڑی پیشرفتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کی جانب سے گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے مسلسل اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے قانون سازی میں بڑی پیش رفت بھی کرتے ہوئے کمپنیز ایکٹ 2017ء میں ترامیم کا بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ فاروق حیدرخان کی پاکستانی خواتین اراکین پارلیمنٹ سے ملاقاتوزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ فاروق حیدرخان کی پاکستانی خواتین اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات PM_AJK pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا آزاد کشمیر کی اسمبلی سے خصوصی خطاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے: وزیراعظم نے دوست ممالک سے مدد کی اپیل کردیبیروت(ویب ڈیسک) لبنان کے وزیراعظم حسن دیاب نے دوست ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر زخمی ہونے والے افراد کے علاج کے لیے مدد فراہم کریں۔ہم نیوز نے عالمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کو اللہ ایسے دور سے گزار رہا ہے جس کی منزل آزادی ہے,وزیراعظمکشمیریوں کو اللہ ایسے دور سے گزار رہا ہے جس کی منزل آزادی ہے,وزیراعظم PMImranKhan 5thAugustBlackDay IIOJKUnderSiege KashmirSiegeDay EndIllegalSiegeofKashmir pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial RisingKashmir KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »