وزیراعظم کا پاک افغان دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پرزور - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا پاک افغان دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پرزور مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیراعظم عمران خان نے پاک افغان دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پرزوردیا ہے جو کہ مشترکہ مذہبی ثقافتی اور تاریخی اقدار اور دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان برادرانہ تعلقات پرمبنی ہیں۔

یہ بات انہوں نے افغان ہائی کونسل برائے قومی مصالحت کے چیئرمین ڈاکٹر عبداﷲ عبداﷲ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے افغانستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون اور برادرانہ تعلقات کو فروغ دینے کےلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہاکہ افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے بلکہ یہ مسئلہ صرف سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل کیاجاسکتا ہے۔

افغان امن عمل میں پاکستان کے مثبت کردار پرروشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے کہاکہ افغان قائدین اس تاریخی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس مسئلے کے سیاسی حل کو یقینی بنائیں جس میں تمام گروہوں کی شمولیت ہو، تاکہ افغانستان میں پائیدار امن وسلامتی اور خوشحالی کویقینی بنایاجاسکے۔وزیراعظم نے ڈاکٹر عبداﷲ عبداﷲ کو جلد پاکستان کے دورے کی دعوت دی تاکہ افغان امن عمل پرمشاورت کی جائے اور دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعلقات کو فروغ دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا شہر قائد کی صورتحال کا نوٹس، تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش: وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ پانی کی نکاسی کا جائزہکراچی میں بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہ Karachi MuradAliShah HeavyRainfall Visit RainHitAreas pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :کراچی میں بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہکراچی :کراچی میں بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہ Read News Karachi MuradAliShah HeavyRainfall Visit RainHitAreas pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا ہاکی کی بہتری کے لیے پی ایچ ایف کا آئین تبدیل کرنے کا فیصلہحکومت نے ہاکی کی بہتری کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا آئین تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا وفد پاکستان کیوں آیا؟ - BBC News اردوپاکستان پر پہلے دن سے طالبان کی حمایت کا الزام لگتا رہا ہے، تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ طالبان نے کورونا وبا کے بعد اپنے دوروں کا آغاز آخر پاکستان سے ہی کیوں کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »