حکومت کا ہاکی کی بہتری کے لیے پی ایچ ایف کا آئین تبدیل کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کا پاکستان ہاکی فیڈریشن کا آئین تبدیل کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق آج وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل محمد آصف باجوہ نے خصوصی ملاقات کی، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ایچ ایف کا آئین تبدیل کیا جائے گا۔

ملاقات میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا آئین پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرز پر بنایا جائے گا، قبل ازیں، سیکریٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے وزیر اعظم کو فیڈریشن کے امور پر بریفنگ دی، وزیر اعظم عمران خان نے فیڈریشن انتظامیہ پر مکمل اظہار اطمینان کیا۔ وزیراعظم عمران خان سے آج صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئرریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن محمد آصف باجوہ نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی کھیل ہاکی کی بہتری کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا آئین تبدیل کرنے کا فیصلہقومی کھیل ہاکی کی بہتری کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا آئین تبدیل کرنے کا فیصلہ NationalGame Hockey Betterment PakistanHockeyFederation Constitution ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ایف بی آر کے اپیل اسٹرکچر کی از سر نو تشکیل کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنوتشکیل اور بااختیار بنانے کا فیصلہ کرلیا،موجودہ چیئرمین اور ارکان کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنوتشکیل اور بااختیار بنانے کا فیصلہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنوتشکیل اور بااختیار بنانے کا فیصلہ کرلیا،موجودہ چیئرمین اور ارکان کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا شہر قائد کی صورتحال کا نوٹس، تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »