وزیر اعلیٰ مریم نواز سے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ اینڈ ہیومینٹیرین کوآرڈینیٹر ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ اینڈ ہیومینٹیرین کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ کی قیادت میں 22رکنی وفد نے ملاقات کی-22رکنی وفد میں اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں کے مقامی سربراہ شامل تھے-ملاقات میں تعلیم،صحت،زراعت اوردیگر شعبوں میں اشتراک کار مزید بڑھانے پر اتفاق کیاگیا۔اقوام متحدہ کے اداروں کے...

وزیر اعلیٰ مریم نواز سے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ اینڈ ہیومینٹیرین کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ کی قیادت میں 22رکنی وفد کی ملاقاتلاہور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ اینڈ ہیومینٹیرین کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ کی قیادت میں 22رکنی وفد نے ملاقات کی-22رکنی وفد میں اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں کے مقامی سربراہ شامل تھے-ملاقات میں تعلیم،صحت،زراعت اوردیگر شعبوں میں اشتراک کار مزید بڑھانے پر اتفاق کیاگیا۔اقوام متحدہ کے اداروں کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر...

وزیراعلی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب کی زراعت میں پاکستان کی اکانومی کو تبدیل کرنے کا پورا پوٹینشل موجود ہے۔ہر سیکٹرمیں بہتری اور اصلاحات میری ترجیحات میں شامل ہیں۔اصلاحات کے ثمرات سے لوگ جلد مستفید ہوں گے۔سروس ڈلیوری اورگڈ گورننس کے لئے پہلی مرتبہ افسروں کی گریڈنگ کا سسٹم رائج کیا جارہا ہے۔ہر عوامی مسئلہ اورمعاملہ ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے کوشاں ہوں۔یو این کے اداروں کے اشتراک سے1 لاکھ گھروں کی تعمیر کا ہدف بھی پورا کریں گے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ رکاوٹوں کے...

وزیراعلی مریم نواز نے کہاکہ پنجاب میں ٹیکس فری گارمنٹس سٹی بنا رہے ہیں،جہاں خواتین کو6ماہ مفت ٹریننگ اورسکارلرشپ بھی دیں گے۔پنجاب کے ہر شہر میں پہلی بار ویسٹ مینجمنٹ کا بہترین نظام لارہے ہیں۔نوازشریف آئی ٹی سٹی کو پاکستان کی سیلی کان ویلی بنائیں گے۔ تمام اضلاع میں مکمل ہیلتھ سہولتوں کی فراہمی کا نظام وضع کررہے ہیں۔پاکستان میں پہلی مرتبہ ایئر ایمبولینس سروس کاآغاز پنجاب سے ہوگا۔ لاہور میں پہلا پبلک سیکٹرکینسر ہسپتال بنا رہے ہیں۔2500بنیادی مراکز صحت،300دیہی مراکز صحت اوربڑے ہسپتالوں کی ری ویمپنگ...

نمائندہ یو این ڈی پی سمیوئیل نے کہاکہ پاکستان بالخصوص پنجاب کے فلاحی پراجیکٹ قابل تحسین ہے۔ سینیٹر پرویز رشید،چیف سیکرٹری زاہد زمان اختربھی موجود تھے۔اسلام آباد میں دبئی کی طرز کے ڈانسنگ فاؤنٹین پارک ویو سٹی اسلام آباد میں، ٹکٹ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیاوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے تکمیل کے بعد رنگ روڈسدرن لوپ 3 کا بھی باقاعدہ آغاز کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ایک ماہ کے لئے ایس ایل تھری پر ٹول ٹیکس معاف کردیا گیا۔ جس کے بعد شہری مفت سفر کرسکیں گے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ایس...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کی ڈائریکٹر ہیومن اینڈ سوشل ...لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  سے ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک (ADB) کی ڈائریکٹر ہیومن اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ صوفیہ شکیل نے ملاقات کی- شہریوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے اور پائیدار ترقی کے حصول کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا-ملاقات میں ایجوکیشن، ہیلتھ اور سوشل پروٹیکشن میں اشتراک کار پرتبادلہ خیال کیاگیا-ہیلتھ او رایجوکیشن...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ مریم نواز کاقائد اعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے ...لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے قائد اعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کا اصولی فیصلہ اوربزنس پارک کی رابطہ سڑک ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا۔وزیراعلی  نے شیخوپورہ قائداعظم بزنس پارک کا دورہ کیا۔  وزیر اعلی مریم نوازنے کہا کہ گارمنٹس سٹی بننے سے1 لاکھ روزگار اور وویمن ایمپاورمنٹ میں مدد ملے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ مریم نواز سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ کی ملاقات،کسانوں ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ نے ملاقات کی،جس میں محکمہ انہار کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا- اریگیشن سسٹم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا جائزہ لیا گیا-کاشتکاروں کو ٹیل تک پانی کی بروقت فراہمی کے تجاویز پر غورکیا گیا-صوبے بھر میں کھالوں کو پختہ کرنے کے پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ لیاگیا-...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات ملاقات میں یورپی یونین اور پنجاب حکومت کے مابین باہمی اشتراک کار بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے یورپی یونین کے جاری اور مجوزہ منصوبوں کو سراہا اور حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی اقلیتوں، کمزور...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا جناح ہاؤس اورجناح گیلری کا دورہ، شہدا ءکی فیملیز سے ...لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئی تعمیر کردہ جناح گیلری کا دورہ کیا۔ڈائریکٹر جناح گیلری، بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر عدنان سلیم نے وزیر اعلیٰ  کو جناح گیلری کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی اوربتایا کہ جناح گیلری میں برصغیر میں اسلام کی آمد سے لے کر دو قومی نظریہ کی ترویج، تحریک پاکستان سے قیام پاکستان تک کے کٹھن مراحل اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »