وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے تکمیل کے بعد رنگ روڈسدرن لوپ 3 کا بھی باقاعدہ آغاز کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ایک ماہ کے لئے ایس ایل تھری پر ٹول ٹیکس معاف کردیا گیا۔ جس کے بعد شہری مفت سفر کرسکیں گے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ایس...

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے تکمیل کے بعد رنگ روڈسدرن لوپ 3 کا بھی باقاعدہ آغاز کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ایک ماہ کے لئے ایس ایل تھری پر ٹول ٹیکس معاف کردیا گیا۔ جس کے بعد شہری مفت سفر کرسکیں گے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ایس ایل فور پراجیکٹ کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت بھی کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اڈا پلاٹ سے ملتان روڈ انٹرچینج تک روڈ کا معائنہ کیا۔ وزیر اعلی مریم...

نواز شریف نے سیکرٹری تعمیرات و مواصلات اور ٹیم کی کاکردگی کو سراہا۔ دریں اثناء وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے رکن قومی اسمبلی شذرامنصب اورسابق ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ننکانہ صاحب اور گجرات کے ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ننکانہ صاحب اور گجرات کے پراجیکٹس پر گفتگو ہوئی اور عوامی مسائل سے آگاہ کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے عوامی مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی۔ جبکہ دونوں رہنماؤں نے مہنگائی سے ریلیف کی کاوشوں پر وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کو خراج...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں فیلڈ اسپتال منصوبے کا افتتاح، 32 قائموزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں فیلڈ اسپتال منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے پہلے کنٹینرز جلاؤ گھیراؤ کیلیے استعمال ہوتے تھے اب صحت کی سہولتیں ملیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: مریم نواز دوائیں لے کر خود مریضوں کے گھر پہنچ گئیںوزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا مریم نواز دوائیں لے کر خود مریضوں کے گھر پہنچ گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر کو اپنے کیریئر میں سب سے زیادہ کس سے ڈانٹ پڑی؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو اپنے کیریئر کے دوران کس سے سب سے زیادہ ڈانٹ پڑی اس کا انکشاف خود انہوں نے کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیقپاکستان اسپورٹس بورڈ نے اس حوالے سے تصدیقی خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیلڈ اسپتال کا افتتاح کردیالوگوں کے گھروں کی دہلیز تک صحت کی سہولت پہنچانے کا خواب پورا کردیا: مریم نواز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »