وزیراعلیٰ کا رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ کا رات گئے تیز برسات میں شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates KarachiRain

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رات گئے کراچی شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بارش کے پانی کی نکاسی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔

مراد علی شاہ نے شاہراہ فیصل، اسٹیڈیم روڈ، حسن اسکوائر، یونیورسٹی روڈ، صفورہ چورنگی اور موسمیات سمیت مختلف علاقوں میں گئے اور بارش کے پانی کے نکاس کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اسٹار گیٹ کا بھی دورہ کیا اور حکام کو پانی کی نکاسی کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ڈی ایم سی اور واٹر بورڈ فوری مشینری لگوائیں اور روڈ کلیئر کریں۔

وزیراعلیٰ نے صفورہ کے قریب نالے کا معائنہ کیا اور خود شدید بارش میں کھڑے ہوکر ٹرک پر لگے ہوئی سکشن مشین لگائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

मांस_खाना_हराम है। मोहम्मद साहब जैसी इबादत आज का कोई मुसलमान नहीं कर सकता। उन्होंने मरी हुई गाय को अपनी शब्द शक्ति से जीवित किया था और कभी मांस नहीं खाया। जबकि आज सर्व मुस्लिम समाज मांस खा रहा है। जो अल्लाह का आदेश नहीं है। अधिक जानकारी के लिए सुने सत्संग साधना टीवी 7:30 PM से।

اس برسات میں باہر نکل کر یہ لوگ کرتے کیا ہیں یا یوں کہو کر بھی کیا سکتے ہیں ؟ ویسے یہ مذاق کافی عرصے سے یہ لوگ کر رہے ہیں ۔

most corrupt cm & corrupt finance minister & all corrupt minsters, corrupt secretaries, in history of Sindh , what is use of his driving around now, when all poor citizens of Pak home are already flooded with drain water , in all cities of Sindh, very unfortunate! BBhuttoZardari

Un ki maa lapata thi. LKuttay ka bacha.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارشوں کے باعث کراچی اور سندھ کے متعدد اضلاع میں سیلاب کا خطرہ - ایکسپریس اردودریائے سندھ اور نہروں میں پانی کی سطح بلند ہورہی ہے، پی ڈی ایم اے BSDK Karachi b Sindh hai. Karachi sindh he سنڌ جي راجڌاني ڪراچي
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کا قصور یہ ہے کہ وہ عوام کا پیسہ کھا گئے: شفقت محمودکھا نہیں گئے میاں ہڑپ کر گئے ہیں ap samne tu LAO kia khaya ha? Sirf bata se tankha na Lana
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر کے نرخ دوبارہ بڑھ گئے، آج کے کرنسی ریٹڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا، اوپن مارکیٹ میں نرخ ایک روپے 30 پیسے اضافہ ہوگیا، پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج (ہفتہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تہران میں ایرانیوں اور کشمیریوں کا بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہتہران: ایران کے دارلحکومت تہران میں بھارتی سفارت خانے کے باہر طلباء سمیت ایرانیوں اور کشمیریوں کی بڑی تعداد نے بھارت کی خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ We love you iran kashmir banega pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرٹیکل 370 کی منسوخی، تہران میں ایرانیوں اور کشمیریوں کا بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہآرٹیکل 370 کی منسوخی، تہران میں ایرانیوں اور کشمیریوں کا بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ Article370 Kashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سمجھوتہ ایکسپریس کے بعد ایک اور ٹرین بند کرنے کا فیصلہ، شیخ رشید نے اعلان کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بتایا ہے کہ پاکستان نے بھارت جانے والی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »