وزیراعظم نیویارک میں آج اہم ملاقاتیں کریں گے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم آج 22 ستمبر کو نیویارک میں امریکی ارکان پارلیمنٹ، سفارتکاروں اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کےسیکرٹری جنرل سے ملاقات کریں گے

۔

سرکاری نشریاتی ادارے ریڈیو پاکستان کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم عمران خان بھارت کے 5 اگست کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدام سے مقبوضہ کشمیر میں پیدا ہونے والا انسانی بحران اجاگر کریں گے۔ ملاقات کرنے والوں میں امریکی سینیٹرز اور سفارتکاروں میں لنزے گراہم، افغان مصالحتی عمل کےلیے امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکرٹری جنرل کومی نائیڈو اور اوبرکمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر دارا خسرو شاہی شامل ہیں۔

عمران خان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 74 ویں اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے اور عالمی ادارے سے جمعہ کو خطاب کریں گے۔ وزیراعظم مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی موجودہ صورتحال، اس سے متعلق مختلف پہلوؤں اور تنازعہ کشمیر پر پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم 27 ستمبر کو جنر ل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گےوزیراعظم 27 ستمبر کو جنر ل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے ImranKhan GeneralAssembly Addressing NewYork KashmirIssue ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم دنیا کو بھارتی مظالم سے آگاہ کریں گے، شاہ محمودوزیراعظم دنیا کو بھارتی مظالم سے آگاہ کریں گے، شاہ محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم21تا27ستمبر جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گےوزیراعظم21تا27ستمبر جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے ImranIsmailPTI pid_gov SMQureshiPTI PTIofficial UNO UN GeneralAssembly Address OccupiedKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم21تا27ستمبر جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گےوزیراعظم عمران خان نیو یارک میں اس ماہ کی 21 تا27 تاریخ تک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم21تا27ستمبر جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گےاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نیو یارک میں اس ماہ کی 21 تا27 تاریخ تک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ادارے حدود سے تجاوز کریں تو ملک کمزور پڑ جاتے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »