امریکہ میں مودی کےخلاف ریلیاں ، فضاء کشمیر بنے گا پاکستان اور ”گومودی گو“ کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ میں مودی کےخلاف ریلیاں ، فضاء کشمیر بنے گا پاکستان اور ”گومودی گو“ کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی KashmirWantsFreedom KashmirBanayGaPakistan

پاکستان “ اور ”گومودی گو“ کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی ، مظاہرین میں سکھ ، کشمیری اور بھارتی مسلمان بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ہیوسٹن میں بھارتی دہشتگردی وزیر اعظم نریندرا مودی کے خطاب کے موقع پر امریکہ میں مقیم ، پاکستانی اور کشمیری مسلمانوں کی جانب سے احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا۔

فاشسٹ مودی کے خطاب کے موقع پر مظاہر ین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مودی کے خلاف اور کشمیریوں کے حق میں نعرے درج تھے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں نریندر مودی کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف اقوام متحدہ، ہیوسٹن اور گلاسگو میں سیکڑوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ مودی کے بر سر اقتدار آنے کے بعد اقلیتوں کے ساتھ مظالم میں اضافہ ہوا ہے، ایسے شخص کا اقوام متحدہ میں جانا ایک سوالیہ نشان ہے۔ادھر ریاست ٹیکساس میں ہیوسٹن کی فضا بھی گو مودی گو کے نعروں سے گونج اٹھی، ہیوسٹن میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کے خلاف احتجاج کیا گیا، جس میں پاکستانی سمیت کشمیری اور سکھ کمیونٹی بھی شریک ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Now world know the cruel face of modi ji

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس کے شہر لیون میں سفارتکاروں کے فیسٹیول میں پاکستانی بچوں نے پاکستانی کلچر پیش کیا۔فرانس کے شہر لیون میں سفارتکاروں کے فیسٹیول میں پاکستانی بچوں نے پاکستانی کلچر پیش کیا۔ Pakistan Pakistani PakistaniCulture LyonCity Children FrancePak AteeqSahibzada pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ہیوسٹن میں بڑے پیمانے پراحتجاج کی تیاریاںہیوسٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ہیوسٹن میں بڑے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہیوسٹن میں دہشتگرد مودی کاخطاب ، فضاءکشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھیہیوسٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ہیوسٹن میں دہشتگرد مودی کے خطاب کے موقع پر بڑا احتجاجی Inshallah kashmir will be tha part of Pakistan very soon
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پلوامہ کے فوجی کیمپ میں بھارتی فوج کے تشدد سے کمسن لڑکا شہیدپلوامہ کے فوجی کیمپ میں بھارتی فوج کے تشدد سے کمسن لڑکا شہید IndianArmyInKashmir OccupiedKashmir CurfewInKashmir KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہامریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے راولپنڈی میں لڑکے سے زیادتی کے الزام میں مولوی کو گرفتار کر لیا10:46 AM, 21 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: 12 سال کے لڑکے کے ساتھ زیادتی کے الزام میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »