وزیرِ اعظم عمران خان وطن پہنچ گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان چین کے 4 روزہ دورے کے بعد اتوار کی سہ پہر وطن واپس پہنچ گئے۔

اتوار کی صبح بیجنگ سے اسلام آباد کے لیے روانگی سے قبل عمران خان نے وفد کے ہمراہ چین کے صدر شی جن پنگ سے آن لائن ملاقات کی۔فنِ گلوکاری کے ذریعے بھارتی فلم نگری پر طویل عرصے راج کرنے والی بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں، اس بات کی تصدیق بھارتی میڈیا نے کی ہے۔

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرِ خزانہ شوکت ترین، وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری، وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر اور مشیرِ تجارت بھی وزیرِ اعظم عمران خان کے ہمراہ پاکستان واپس پہنچے ہیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان کو واپس لانے والے خصوصی طیارے نے سہ پہر 4 بجے اسلام آباد کے نور خان ایئر بیس پر لینڈ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bzuLLBexamissue sir please highlight our issue. Bahauddin university is not conducting our exams for last 2 years. They spoiled our future to save their corruption. Please raise your voice to support us.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب وزیر اعظم عمران خان کی شرکتبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین میں سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہو گیا جس میں وزیر اعظم عمران خان سمیت 25ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔ کتنا پیسہ اکھٹا کیا وہاں سے؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات وزیر اعظم وطن واپسی کیلئے روانہعمران خان کی چینی صدر سے ملاقات، وزیر اعظم وطن واپسی کیلئے روانہ Read News China PMImranKhan PakinChina_ ImranKhanPTI MFA_China ForeignOfficePk GovtofPakistan PMIKinChina PakinChina_ ImranKhanPTI MFA_China ForeignOfficePk GovtofPakistan چائنہ والوں نے وزیراعظم کو.... ہکال دیا...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم کی چینی صدر سے ملاقات، وطن واپس روانہوزیرِ اعظم عمران خان نے آج صبح چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس کے بعد وہ وطن واپس روانہ ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعظم خان نے معافی مانگ کر دل جیت لیےاعظم خان نے معافی مانگ کر دل جیت لیے ARYNewsUrdu azamkhan PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم یکجہتی کشمیر :مقبوضہ کشمیر میں قائد اعظم وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی تصاویر یں آویزاںیوم یکجہتی کشمیر :مقبوضہ کشمیر میں قائد اعظم ،وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی تصاویر یں آویزاں KashmirSolidarityDay IIOJK Posters KashmiriLivesMatter KashmirDay 5thFebruary UN ForeignOfficePk ImranKhanPTI MoIB_Official OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

20اوورز کھیلے میچ فنش کیوں نہیں کیا، انضمام الحق بابر اعظم سے نالاں - ایکسپریس اردوپشاور زلمی کیخلاف بابر اعظم نے90 رنزناٹ آؤٹ بنائے لیکن ان کی ٹیم 9 رنز سے میچ ہارگئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »