عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات وزیر اعظم وطن واپسی کیلئے روانہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات، وزیر اعظم وطن واپسی کیلئے روانہ Read News China PMImranKhan PakinChina_ ImranKhanPTI MFA_China ForeignOfficePk GovtofPakistan PMIKinChina

اطلاعات فواد چوہدری سمیت وفاقی کابینہ کے اراکین بھی وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ رہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آج صبح اپنے پیغام میں وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان اہم ملاقات اب سے کچھ دیر بعد شروع

ہوگی۔ دونوں رہنما عالمی اور باہمی معاملات پر گفتگو کریں گے۔ ٹوئٹر پیغام میں وزیر اعظم کے دورۂ چین کے اختتام کا اعلان کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے بعد وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کیلئے روانہ ہوجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PakinChina_ ImranKhanPTI MFA_China ForeignOfficePk GovtofPakistan چائنہ والوں نے وزیراعظم کو.... ہکال دیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب وزیر اعظم عمران خان کی شرکتبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین میں سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہو گیا جس میں وزیر اعظم عمران خان سمیت 25ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔ کتنا پیسہ اکھٹا کیا وہاں سے؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کی اہم چینی اداروں کے سربراہوں سے ملاقاتگزشتہ روز پڑوسی ملک چین کے دورے پر پہنچنے والے وزیرِ اعظم عمران خان نے چین کے اہم اداروں کے سربراہوں سے ملاقاتیں کی ہیں جن کے دوران ڈیجیٹل، صحت، تجارت، صنعتی راہداریوں کے قیام کا فیصلہ کیا گیا جبکہ سی پیک کے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ بھی لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کی چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ سے ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی اسٹیٹ کونسلر سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیرِ خارجہ یا وزیرِ اعظم؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا بھی ہیلتھ کارڈ بن گیالاہور :سابق وزیر اعظم نواز شریف کا بھی ہیلتھ کارڈ بن گیا، محکمے کے ریکارڈ کے مطابق نواز شریف ایک فیملی ممبر سمیت سمیت ہیلتھ کارڈ کے اہل نکلے۔ سابق وزیراعظم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وقت آگیا ہے کہ دنیا کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کا نوٹس لے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں، نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کا نوٹس لے۔ Mar jao aesi baten bachpan sy sunty aa rhy waqt agya waqat agya....Haqeeqat ye hai k Kashmir k logo ko b sbr agya hai or hmy b aik din k bad phr bhool jata hai. Waqat agya hai waqat agya hai🙄😏 I think it should be we who should now end the atrocities in IHK..OfficialDGISPR I believe we are heading towards liberation of Kashmir and rest of our lands held by Indian
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خطے کی ترقی کا انحصار جموں و کشمیر کےتنازع کے پرُامن حل پر ہے، وزیر اعظموزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کا یوم یکجہتی کشمیر پر کہنا ہے کہ خطے میں پائیدار امن، سلامتی اور ترقی کا انحصار جموں و کشمیر کےتنازعہ کے پرُامن حل پر ہے۔ لِنک: DailyJang عمران نیازی کشمیر فروخت کرنے کے اڑھائی سال بعد تنازعہ کشمیر کے پر امن حل کی بات کر کے عوام کو پاگل بنا رہا ہے۔ عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ جب نیازی اور باجوہ امریکہ گئے تھے تو وہاں کشمیر کا سودا کر کے آئے تھے جس کے فوری بعد انڈیا نے کشمیر سے آرٹیکل 370 ختم کر کے اسے ریاست بنا لیا ہمیں کشمیر نہیں چاہیے۔۔ آپ فوج کی تعداد کم کریں اور ان کا بجٹ کم کر کے عوام کو رلیف دیں۔۔ ایکسٹینشن کے لئے ماحول بنا رہے ہو۔۔۔ اور ہاتھ میں تسبی دکھاوا ہوتا ہے۔۔ وزیر اعظم کی ایسی حرکت اچھی نہیں لگتیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »