سابق وزیر اعظم نواز شریف کا بھی ہیلتھ کارڈ بن گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا بھی ہیلتھ کارڈ بن گیا NawazSharif GovtofPakistan PTIofficial president_pmln pmln_org

، محکمے کے ریکارڈ کے مطابق نواز شریف ایک فیملی ممبر سمیت سمیت ہیلتھ کارڈ کے اہل نکلے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کے بعد ہیلتھ کارڈ کی کہانی سامنے بھی آگئی، محکمہ صحت پنجاب نواز شریف کے ہیلتھ کارڈ سے لاعلم نکلا۔ نواز شریف بھی پی ٹی آئی صحت کارڈ سے سالانہ 10

لاکھ روپے تک علاج کرا سکتے ہیں اور بطور سربراہ خاندان کے مزید ایک فرد کا علاج بھی صحت کارڈ سے کروا سکتے ہیں۔ نواز شریف کو علاج میں 10 لاکھ روپے سے زائد کی ضرورت پڑی تو خصوصی کمیٹی انتظام بھی کرے گی۔ لیکن پنجاب ہیلتھ انشیٹیو مینجمنٹ کمپنی کے سی ای او بھی معاملے سے لاعلم رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف بدنصیب انسان، جعلی رپورٹ پر لندن میں قیام چاہتے ہیں: شیخ رشیداپوزیشن بڑے شوق سے اپنا شوق پورا کرلے، ان تلو میں تیل نہیں ہے، اپوزیشن کے رنگ پسٹن میں زنگ بیٹھا ہوا ہے: وزیر داخلہ مزید پڑھیں:GeoNews SheikhRasheed Aur sunao enko .. ye koi opposition he nh .. jb bh chaha ap logo ne bill pass hua.. amendment bh .. opposition kidr ha Pakistan me ? Jhoot
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کر دیاحکومت کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کر دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Aaj News - نواز شریف کی لندن میں قیام کیلئے کوششیں تیز | Facebook
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جنرل راحیل نے نواز شریف سے مدت ملازمت میں توسیع مانگی، عرفان صدیقیمسلم لیگ ( ن ) کے سینئر رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مدت ملازمت میں توسیع کیلئے خود نواز شریف سے درخواست کی ،توسیع نہ دینے پر ہر قدم پر رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang عرفان صدیقی ہو ابصار عالم ہو یا قاسمی صاحب۔۔۔ سب نواز شریف کے جوتے سیدھے کرکے اس پوزیشن پر پہنچے انکی نہ وقعت ھے نہ اہمیت۔۔۔ یہ روندو پلیئر ھے راحیل شریف کی سازش تھی کہ نواز شریف کے پاس دولت کے ذرائع نہین تھے۔ jIT کے والیوم بھی راحیل شریف نے بنواے۔ لوگ عمر کے اس حصے مین بھی سسلین مافیا کے حق مین انٹ شنٹ بیان دینے سے نہین گھبراتے۔ کیا یہ جھوٹ ہے کہ نواز شریف جرنیلوں اور ججون اور میڈیا کو خریدنے کی کوشش مین رہتا تھا لندن کے فلیٹ بھی راحیل شریف نے راتوں رات تعمیر کر دئے اور اس کدو 🎃 کے بیٹوں کو زبردستی وہاں رہائش پر مجبور کر دیا 😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کر دیامیاں نواز شریف بطور سربراہِ خاندان مزید ایک فرد کا علاج کرانے کے مجاز ہیں ،محکمہ صحت حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف عمران خان سے زیادہ اچھے لیڈر ہیں: اداکارہ ایشل فیاضمریم نواز آفر بھی کریں تو سیاست میں نہیں آؤں گی: اداکارہ اس لیے کیونکہ نوازشریف کے دور میں ہم اداکارائیں مگرمچھوں کے لیے منی لانڈرنگ کرتی تھیں۔ تھینک یو گڈ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »