وزیرِ اعظم کی چینی صدر سے ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیرِ اعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، چینی صدر شی جن پنگ نے پاکستان کے وفد کا خیر مقدم کیا ہے۔

ملاقات سے قبل صدر شی جن پنگ نے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت وفد میں شامل شخصیات سے مصافحہ کیا اور وفد کا خیر مقدم کیا۔ وزیرِ خارجہ نے یہ بھی کہا کہ چین کی قیادت کے ساتھ سی پیک سے متعلق بھی تفصیلی گفتگو ہوئی اور بہت سی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے، چین کے ساتھ تعلیم، معذور افراد کی فلاح و بہبود اور نارکوٹکس کنٹرول سے متعلق بھی ایم او یوز پر دستخط کیے گئے۔

وزیرِ اعظم عمران خان کو چینی فوجی دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا، جس کا وزیرِ اعظم نے معائنہ کیا، تقریب میں دونوں ملکوں کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔پاکستانی وفد سے چین کی توانائی، تعمیرات، ریئل اسٹیٹ، تعمیراتی سامان، کیمیکل فائبر، کان کنی، ای کامرس اور انٹیلی جنٹ مینوفیکچرنگ کمپنیوں کے سربراہان نے ملاقات کی۔

انہوں نے کہا کہ چینی صدرشی جن پنگ کرپشن کے خلاف کڑی مہم چلا رہے ہیں، کرپشن ملکوں کی ترقی میں رکاوٹ بنتی ہے، چین نے کرپشن کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی چینی فوجی قیادت، وزیرِ اعظم سے ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چین میں پیپلز لبریشن آرمی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے چاروں صوبوں کے گورنروں کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مولانا کو میرا سلام، وہ اسلام آباد نہیں آئینگے: وزیرِ داخلہمولانا کو میرا سلام، وہ اسلام آباد نہیں آئینگے: وزیرِ داخلہ تفصيلات جانئے: DailyJang Q
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی گورنر صاحبان کو گورنر ہاوسز کے لیے ایک مہینے کے اندر بزنس پلان ترتیب د ینے کی ہدایتوزیر اعظم کی گورنر صاحبان کو گورنر ہاوسز کے لیے ایک مہینے کے اندر بزنس پلان ترتیب د ینے کی ہدایت PMImranKhan PTIGovernment Governors Meeting Islamabad BusinessPlan Pakistan ChMSarwar ImranKhanPTI ImranIsmailPTI IncreaseTheRevenue pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

2005 کے زلزلے میں قوم نے قربانی کے مثالی جذبے کا مظاہرہ کیا: وزیر اعظم عمران خانوزیر اعظم عمران خان نے آج 2005 کے زلزلے کے 14 سال مکمل ہونے پر زلزلے کی یاد میں پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس زلزلے میں قوم نے قربانی کے مثالی جذبے کا مظاہرہ کیا۔ مگر انسانیت کے دشمن شوبازے نے امدادی رقم میں بھی خردبرد کی حکمران اور سیاستدان بیوروکریسی کے ساتھ مل کر ساری امداد کھا گئ اب دنیا دوبارہ دینے کے لئے تیار نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر چین روانہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »