وزیراعظم کی انا کے باعث قومی اسمبلی میں لفظ ’سلیکٹڈ‘ پر پابندی لگائی گئی، قرضوں کی تحقیقات کیلئے بنایا گیا انکوائری کمیشن غیر آئینی ہے: بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی انا کے باعث قومی اسمبلی میں لفظ ’سلیکٹڈ‘ پر پابندی لگائی گئی، قرضوں کی تحقیقات کیلئے بنایا گیا انکوائری کمیشن غیر آئینی ہے: بلاول بھٹو زرداری BBhuttoZardari MediaCellPPP pid_gov InsafPK PTIofficial ImranKhanPTI NAofPakistan

حکومت کی ناکامی معاشی پالیسیوں کے خلاف تحریک چلے گی، بھاگنے والے نہیں، پیپلز پارٹی

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جمہوریت کا مطلب عوام کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کے لیے ہے، اپوزیشن کا کام احتجاج کرنا ہے لیکن وزیراعظم اس احتجاج کو قبول کرنے کو تیار نہیں ہیں اور بجٹ کو اکھاڑہ بنا دیا گیا ہے۔پی پی چیئرمین نے دیگر ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمان کے ارکان کو اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنا پڑ رہا ہے، دیگر ارکان کے پروڈکشن آرڈرز بھی جاری کیے...

انہوں نے کہا کہ یہ کیسی آزادی ہے کہ یہاں ایوان میں ارکان اسمبلی کچھ بول نہیں سکتے اور اپوزیشن کے بولے لفظ بھی حذف کیے جاتے ہیں، آپ کے پاس اختیار ہے کہ ہمارے الفاظ حذف کر دیں لیکن حکومت کا کوئی لفظ حذف یا پابندی نہیں لگائی جاتی۔ بلاول بھٹو زرداری کے مطابق آئی ایم ایف کے کہنے پر معاشی خود مختاری کو داؤ پر لگا دیا گیا، وعدہ ایک پاکستان کا کیا گیا لیکن ایک نہیں دو ہاکستان ہیں، پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ امیر کے لیے ریلیف اور غریبوں کے لیے ٹیکس لگائے گئے، چور ڈاکوؤں کے لیے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ہے اور غریبوں کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے، آپ کس کو بیوقوف بنا رہے ہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول کی زبان سے نکلا لفظ عمران کی پہچان بن گیا، شیری رحمانبلاول کی زبان سے نکلا لفظ عمران کی پہچان بن گیا، شیری رحمان SherryRehman BillawalBhutto ImranKhan sherryrehman BBhuttoZardari ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov yaryyal77 sherryrehman BBhuttoZardari ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Wel don🌹 sherryrehman BBhuttoZardari ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov chor daku se to phir bhi selected bahter hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: ہدف کا تعاقب، پروٹیز نے 3 وکٹ پر 117 رنز بنالئےلارڈز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے 30 ویں اور انتہائی اہم میچ میں ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے اب تک 27 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان […] Very good
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: ہدف کا تعاقب، پروٹیز نے 4 وکٹ پر 181 رنز بنالئےلارڈز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے 30 ویں اور انتہائی اہم میچ میں ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے اب تک 38 اوورز میں 4 وکٹ کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: ہدف کا تعاقب، پروٹیز کے 6 وکٹ پر 212 رنزلارڈز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے 30 ویں اور انتہائی اہم میچ میں ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے اب تک 43 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 212 […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ انجمن نے 64 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلینوے کی دھائی کی معروف اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں اداکار لکی علی سے دوسری شادی کرلی ہے۔ اداکارہ کے پہلے شوہر سے تین بچے ہیں. نوے کی دہائی کی فلموں کی اداکارہ انجمن جو کہ طویل عرصے سے پاکستانی فلموں کی اسکرین سے غائب ہوچکی تھیں۔ اب ایک بڑی خبر کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کے ساتھ مضبوط تعلقات کیلئے پاکستان کے پاس بہترین وقت ہے،تجزیہ کاریورپی یونین کے ساتھ مضبوط تعلقات کیلئے پاکستان کے پاس بہترین وقت ہے،تجزیہ کار pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »