وزیراعظم روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مدینہ منورہ: وزیراعظم عمران خان روضہ رسول ؐ پر حاضری دینے کے لیے مدینہ منورہ پہنچ گئے، خاتون اوّل بھی ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے کے لیے مدینہ منورہ پہنچ

ے تو ان کا استقبال گورنر مدینہ منورہ امیر فیصل بن سلیمان بن عبد العزیز نے کیا۔

وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد، گورنر سندھ عمران اسماعیل، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان، سینیٹر فیصل جاوید خان اور صوبائی وزیر علیم خان بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔ اس موقع پر معاونِ خصوصی برائے سیاسی مواصلات ڈاکٹر شہباز گل اور وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی بھی موجود ہیں۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں...

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ سیاسی، اقتصادی، تجارتی، دفاعی اور سلامتی کے شعبوں میں تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر کے پر امن حل اور افغانستان امن مفاہمتی عمل سے متعلق کوششوں سے بھی آگاہ کیا۔عمران خان اور شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے قیام سے متعلق معاہدے پر دستخط کیے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ امید ہے کونسل تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سپہ سالار اور اسکے ہمنوا سعودیہ عرب میں فطرانہ مانگنے گیے ہوے ہے اور پاکستانیوں کو پاک سعودی تعلقات بہتر بنانے والے ڈگر پر لگایا ہوا ہے، صدقے وی تواڈی چلاکیاں دے

وزیراعظم بننے سے پہلے یہ کنجر ننگے پاؤں یہاں آیا تھا اب مطلب نکل گیا تو عزت کرنا بھی کم کر دیا۔ ایسے ہوتے ہیں احسان فراموش

فاتحہ خوانی ضرور کرنا

' Jisse Chaha Dar Pe Bulaa Liya ' Ye baray naseeb ki baat hai ...

یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے۔۔ یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔۔

کروڑوں رحمتیں نازل ہوں شوکت خانم کی قبر پر جس نے ایسے عظیم بیٹے کو جنم دیا آمین ثم آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم روضہ رسولؐ پر حاضری کیلئے مدینہ پہنچ گئےوزیرِ اعظم عمران خان روضہ رسولؐ پر حاضری کے لیے مدینہ منورہ پہنچ گئے تصاویر: PakPMO SamaaTV PakPMO اس بار جوتے پہن کر اترا ہے ؟ PakPMO کعبہ کس منہ سے جاتے ہو عمران شرم تم کو مگر نہیں آتی PakPMO قناتیں شامیانے سب ساتھ ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضریوزیراعظم عمران خان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری ARYNews PMImranKhan Dramay Baziyan Shuru Chad dey Dramay Baziyan Khotay 'بہت کم نصیب وہ جو قرار تک پہنچے درِ یار تک تو پہنچے دلِ یار تک نہ پہنچے' StopBarbarismOfDisbelief IsraeliAttackonAlAqsa FreePalestine
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری امت مسلمہ کیلئے خصوصی دعائیںPrime Minister Imran Khan's visit to Roza-e-Rasool PBUH, special prayers for the Muslim Ummah
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی روضہ رسول ﷺپر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی۔ Raiz ul Jannat Mashallah جسے چاہا در پہ بلالیا جسے چاہا اپنا بنالیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے اللہ تعالیٰ خان صاحب کو ھر گندی نظریں سے بچائے اور ان کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے Love you KHAN shb
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی مسجد نبوی ﷺ آمد کے موقع پر سعودی حکام کی جانب سے روضہ رسول ﷺ کے دروازے خصوصی طور پر ایک بار پھر کھول دیئے گئےوزیراعظم عمران خان کی مسجد نبوی ﷺ آمد کے موقع پر سعودی حکام کی جانب سے روضہ رسول ﷺ کے دروازے خصوصی طور پر ایک بار پھر کھول دیئے گئے Read News PMIKinSaudia pmik_voiceofmuslims PakPMO ImranKhanPTI ForeignOfficePk رئيس_وزراء_باكستان_في_السعودية
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »