وزیراعلیٰ پنجاب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مستردتمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(آئی پی ایس)لاہورہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازکی کامیابی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی

وزیراعلیٰ پنجاب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد،تمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایتMay 23, 2022 | 15:25:PMلاہورلاہورہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازکی کامیابی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔

لاہورہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم کرنے کی درخواست پرسماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس محمد امیربھٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے25 مئی کو ایک ہی نوعیت کی دیگر درخواستوں کیساتھ یکجا کرنے کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے شہری منیراحمد کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ فریق پہلے ہی ایسی درخواست دائرکرچکے ہیں۔ اراکین اسمبلی بھی اس مسئلے پر درخواست دائر کر چکے ہیں۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ...

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے وکیل سے مکالمے میں کہا کہ سارے وکیل ایسے نہیں آتے۔ آپ سارے وکیل اچھے پیسے کماتے ہیں، آپ نے کلائنٹ سے پیسے لیے ہوتے ہیں۔ ٹھیک ہے عدالت کے علم میں ایک ایشو آچکا ہے اب اس درخواست کی کیا ضرورت ہے۔دوران سماعت اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل بیرسٹر طیب جان کے بولنے کی کوشش پراظہر صدیق ایڈووکیٹ برہم ہوگئے اورسرکاری وکیل سے کہا کہ آپ عدالت سے بات کریں۔چیف جسٹس محمد امیربھٹی نے وکیل درخواست گزار سے کہا کہ اظہرصاحب! آپ عدالت سے بات کریں۔ آپ کو آج ایک ادب کی بات بتاتا ہوں، جب بھی ایسا ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتحادی حکومت نے آئینی مدت پوری کرنے اورمشکل فیصلے کرنے کی ٹھان لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اتحادی حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کیلئے مشکل فیصلے بھی کرنے کا ارادہ کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران کے وسیم اکرم پلس بزدار کی پنجاب میں تباہی مچانے کی کہانیجن لوگوں کو حکمرانوں کی مرضی و منشاء سے تبدیل کیا جاتا رہا انہیں راستے کے پتھر کی طرح فائل میں کوئی وجہ تحریر کیے بغیر ہی ہٹا دیا گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومنوں میں سب سے کامل ایمان والا وہ ہے جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والا ہے ۔ (سنن ابوداؤد ،۴۶۸۲) MasjidNabvi یہ صحافت ہے ؟ بکاؤ میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران کے وسیم اکرم پلس بزدار کی پنجاب میں تباہی مچانے کی کہانیانصار عباسیاسلام آباد :عثمان بزدار کی زیر... DailySabah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی جیلوں کو صاف کروانے اورسیاسی شخصیات کو الگ سیل میں رکھنے کی ہدایت جاریرانا ثنا اللہ، آپ امن امان کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے تیار رہیں، نواز شریف کی وزیر داخلہ کو ہدایت اچھے سے صفائی کرو۔ جگہ دیکھ لینا کم نہ پڑ جائے۔ 15 سے 20 ہزار بندے تیار ہیں اندر جانے کے لیے۔ 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں بڑی سیاسی ہلچل پرویز الٰہی کی ارکان کو اسمبلی پہنچنے کی ہدایت10:35 AM, 22 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور:  سپیکرپنجاب اسمبلی  چودھری پرویز الہٰی نے ارکان اسمبلی کو دن 12 بجے اسمبلی سیکرٹریٹ روس سے سستا پیٹرول خرید کر بھارت نے قیمت 9 روپے 50 پیسے کم کر دی۔ 🤔 جبکہ دوسری طرف بھارت امریکہ کا غلام ہے ۔ Good
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایمنسٹی اسکیم، مستفید افراد کی معلومات پبلک کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوپی آئی سی کو شکایت کی، ایف بی آر ٹیکس مجرموں کی اہم معلومات چھپا رہا ہے، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »