وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاسپنجاب حکومت کا بلدیاتی نمائندوں کو قانون کے تحت سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب حکومت کا بلدیاتی نمائندوں کو قانون کے تحت سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ UsmanAKBuzdar CMPunjabPK MoIB_Official LocalBodyRepresentatives Facilities

طرح کی سہولتیں فراہم کرے گی اور بلدیاتی اداروں کے نمائندوں سے رابطہ کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے رابطوں کیلئے صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کو فعال کردیا گیا ہے اورنوٹیفکیشن جاری کیا جاچکا ہے جبکہ ایڈمنسٹریٹرزکی تقرری واپس لے چکے ہیں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو جلد حتمی شکل دے کر کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا

جائے گا۔عدلیہ کے فیصلے کا احترم کرتے ہیں اور تمام اقدامات آئین اورقانون کی روشنی میں کررہے ہیں۔وزیراعلیٰ نے بلدیاتی اداروں کے نمائندوں کو قواعد و ضوابط کے مطابق سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید،چیف سیکرٹری،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، ایڈیشنل چیف سیکرٹری،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ،سیکرٹری قانون،سیکرٹری بلدیات اوراعلی حکام نے اجلاس میں شرکت کی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

UsmanAKBuzdar CMPunjabPK MoIB_Official

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہ ناقص صفائی پر اظہار برہمیPunjab Chief Minister visits Lahore without protocol, expresses anger over poor hygiene
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا ملتان روڈ پر فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹسوزیر اعلی پنجاب کا ملتان روڈ پر فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس FactoryFire Burn Labor Death Rescue MultanRoad CMPunjab UsmanBuzdar Notice CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا دورہ - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی افغان قائدین کو افغان امن اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کریں گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاسوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس Punjab PunjabGovt CMPunjab Meeting UsmanBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW MehmoodurRashed PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد آج پیش ہوگیبلوچستان اسمبلی کا اجلاس، وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد آج پیش ہوگی Balochistan No Trust Motion Against CMBalochistan jam_kamal Will Presented Today dpr_gob GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان نائب وزیراعظم کا وزیر خارجہ اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہافغان نائب وزیراعظم کا وزیر خارجہ اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ SMQureshi Afghanistan MullahHassanAkhund Kabul SMQureshi Afghanistan MoIB_Official GovtofPakistan SMQureshiPTI TeamSMQ PakinAfg
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »