وزیراعظم اوربل گیٹس کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ، پولیومہم کےآغازپراظہارِ اطمینان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم اوربل گیٹس کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ، پولیومہم کےآغازپراظہارِ اطمینان -

وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور مائیکرو سافٹ کے بانی اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کے مابین ٹیلفونک رابطہ ہوا ہے جس میں پاکستان کے اندرو کورونا وائرس وبا کی روک تھام اور انسداد پولیو مہم کے دوبارہ آغاز پر اظہار اطمینان کیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نے بل گیٹس کو پاکستان میں کورونا وائرس وبا کی صورتحال اور پولیوویکسی نیشن مہم کےدوبارہ آغاز کے بارے میں بتایا۔ وزیراعظم نےپاکستان میں کورونامتاثرین میں نمایاں کمی سےآگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت کی اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی انتہائی مؤثررہی۔ بروقت اقدامات سےصحت،معیشت کےشعبوں کوبڑی تباہی سےبچالیاگیا۔ وباکےدوران بل گیٹس فاؤنڈیشن کےتعاون سے پاکستان کومددملی۔

دونوں شخصیات نے پاکستان میں کورونا وائرس وبا کی روک تھام اور پولیو ویکسین کی مہم دوبارہ شروع ہونے پر اظہارِ اطمینان کیا اور کورونا وبا کی انسداد کے لیے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو پولیو مہم کے لیے مؤثر بنانے پر بھی گفتگو ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سےبل گیٹس کا رابطہ،کوروناوائرس کیخلاف پاکستان کی کوششوں کی تعریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس کی صورتحال اور پولیو مہم پر تبادلہ خیال کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مالدیپ کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیالوزیراعظم کا مالدیپ کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی پر بل گیٹس نے بھی پاکستان کی تعریف کردی - ایکسپریس اردوبھارت میں کورونا وبا کی صورت حال افسوس ناک ہے، بل گیٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے - ایکسپریس اردووزیراعظم اپنے دورے میں گورنر سندھ، ارکان اسمبلی، کاروباری برادری اور آباد کے وفد سے بھی ملاقات کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا معاشی استحکام پر اطمینان،بہتری کیلئے اقدامات جاری رکھنے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے معاشی استحکام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اعشاریوں میں بہتری کیلئے اقدامات جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بل گیٹس نے فرید زکریا کے پروگرام میں پاکستان کی تعریف کیوں کی - BBC News اردوپاکستان میں حکومتی نمائندوں کے منھ سے تو یہ بات آپ نے کئی بار سنی ہو گی کہ ’پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا پر قابو پا لیا گیا ہے، لیکن اگر اس چیز کا اعتراف مائیکرو سافٹ کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس کریں تو یہ یقیناً ایک بڑی کامیابی ہوگی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »