وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے ان کے دورے کو حتمی شکل دے دی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران گورنر سندھ، ارکان اسمبلی، کاروباری برادری اور آباد کے وفد سے بھی ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں سستے گھروں کی تعمیر کا معاملہ بھی زیر غور لایا جائے گا جبکہ وزیراعظم شجرکاری مہم کے تحت کراچی میں پودا بھی لگائیں گے۔ وزیراعظم سے گورنر ہاؤس میں تحریک انصاف کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اہم رہنماؤں کے علاوہ اتحادی جماعتوں کے وفود کی الگ الگ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم 12 اگست کو کراچی پہنچیں گےوزیراعظم عمران خان 12 اگست کو ایک روزہ دورے کے لیے کراچی پہنچیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک بار نہیں 10مرتبہ بلانے پر بھی نیب جائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب - ایکسپریس اردوہمارا دامن صاف ہے ہمیں ڈرنے کی ضرورت نہیں، وزیر اعلیٰٓ پنجاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا 12 اگست کو دورہ کراچی کا امکاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا 12اگست کو کراچی کا دورہ متوقع ہے، دورے میں عمران خان شہر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے علاوہ اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک بار پھر موسلا دھار بارش شروع - ایکسپریس اردونشیبی علاقے ڈوب گئے، ہر بار کی طرح سڑکوں پر پانی جمع، ٹریفک جام، متعدد علاقوں میں بجلی معطل، کورنگی کاز وے بند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راشد لطیف اورعطاالرحمان کی ایک دوسرے پر فکسنگ الزامات کی بارش - ایکسپریس اردوعطاء الرحمان کو لانچ کیا گیا تھا،اس نے کمائی کی اور نکل گیا، سابق کپتان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد کراچی پہنچ گئےکل اہم مقدمات کی سماعت کریں گےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد کراچی پہنچ گئے،چیف جسٹس کل کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »