وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سالانہ ٹیکس صرف 2 ہزار روپے لیکن کس صوبے کے وزیراعلیٰ نے سب سے زیادہ ٹیکس دیا؟ 2019 ء کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے  وزرائے اعلیٰ سمیت ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری

Jan 04, 2022 | 10:29:AMایف بی آر کی جانب سے جاری ٹیکس ڈائریکٹری سال 2019 کے ٹیکس گوشواروں پر مشتمل ہے۔ ٹیکس ڈائریکٹری سال 2019 کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی آمدنی 9 لاکھ 38 ہزار روپے تھی اور عثمان بزدار نے سال 2019 میں 2 ہزار روپے ٹیکس دیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی آمدنی 5 کروڑ 70 لاکھ روپے تھی اور انہوں نے 10 لاکھ 99 ہزار روپے ٹیکس ادا کیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان کی آمدنی 25 لاکھ 80 ہزار روپےتھی اور انہوں نے 66 ہزار 258 روپے ٹیکس ادا کیا۔ گذشتہ سال منتخب ہونے والے وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کی آمدنی 78 لاکھ 58 ہزار روپے تھی اور انہوں نے سال 2019 میں 10 لاکھ 61 ہزار روپے ٹیکس دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سمیت کس سیاسی لیڈر نےکتنا ٹیکس دیا ؟ ایف بی آرکی ٹیکس ڈائریکٹری جاریوزیراعظم سمیت کس سیاسی لیڈر نےکتنا ٹیکس دیا ؟ ایف بی آرکی ٹیکس ڈائریکٹری جاری مزید پڑھیے: GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کس سیاستدان نے کتنا ٹیکس دیا؟ ایف بی آر نے ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردیایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ ٹیکس ڈائریکٹری سال 2019 کے ٹیکس گوشواروں پر مشتمل ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang میرے خیال میں حسن کی تنخوا زیادہ کردی گئ ہے اسلئیے زیادہ بھنگ پینی شورو کردی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سمیت کس سیاسی لیڈر نےکتنا ٹیکس دیا؟ایف بی آر نے ارکان پارلیمنٹ کی سال 2019 کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردیفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری ٹیکس ڈائریکٹری سال 2019 کے ٹیکس گوشواروں پر مشتمل Leaders jon ko kah rahain haon unki shakkal hay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 2 ہزار روپے ٹیکس دیا: ایف بی آرفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وزیراعظم اور  وزرائے اعلیٰ سمیت ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری ٹیکس SaudSami UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK PTIofficial اتنا زیادہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سال 2019ء: کس وزیراعلیٰ نے سب سے زیادہ ٹیکس دیا ؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم سمیت ارکان اسمبلی کی ٹیکس تفصیلات سامنے آگئیں - ایکسپریس اردووزیراعظم نے 23 لاکھ 64 ہزار150 روپے کی زرعی آمدنی ظاہر کی ہے پینڈورا لیکس کا لیا اکھاڑ لیا ۔ ۔ ۔ پینڈورا لیکس کا کیا اکھاڑ لیا ۔ ۔ ۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »