وزیراعظم سمیت کس سیاسی لیڈر نےکتنا ٹیکس دیا ؟ ایف بی آرکی ٹیکس ڈائریکٹری جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم سمیت کس سیاسی لیڈر نےکتنا ٹیکس دیا ؟ ایف بی آرکی ٹیکس ڈائریکٹری جاری مزید پڑھیے: GeoNews

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے۔ٹیکس ڈائریکٹری سال 2019 کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی آمدنی 4 کروڑ 35 لاکھ روپے تھی اور انہوں نے سال 2019 میں 98 لاکھ 54 ہزار 959 روپے ٹیکس دیا۔

مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی آمدنی 5 کروڑ 63 لاکھ روپے تھی اور انہوں نے 82 لاکھ 42 ہزار روپے ٹیکس دیا۔ ان کے علاوہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سال 2019 کی آمدنی 3 کروڑ 81 لاکھ روپے تھی اور بلاول نے سال 2019 میں 5 لاکھ 35 ہزار روپے ٹیکس دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنڈورہ پیپرز، 240 میں سے بیشتر کا ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ الزامات سے انکارپنڈورہ پیپرز کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔ذرا ئع کے مطا بق وزیر اعظم معائنہ کمیشن نے پنڈورہ پیپرز میں آنے والے مبینہ 700میں سے 240ناموں میں سے اکثریت کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس کلچر بنانا ہے تو شروعات پارلیمنٹرینز سے ہونی چاہیے: شوکت ترینپارلیمنٹیرینز کا مفت پٹرول،بجلی اور دوسرے مراعات ختم کردیں،ٹیکس کو بعد میں دیکھ لیں گے۔ جو کرنے کے کام ہیں،وہ تو تم سے ہوتے نہیں،بس بکواس کرتے جاؤ اور پھر رات گئی،بات گئی 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این ایف ٹی تصاویر کی دو یکساں نقول سے نیا تنازعہ پیدا ہوگیا - ایکسپریس اردواین ایف ٹی مقبولیت کے بعد اب اوپن سی ویب پر یاٹ کلب کے دو یکساں ڈجیٹل فن پارے فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیں Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Fawad choadary ke chanting plese viral it
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'چاہتی ہوں 2022 میں کم ایف آئی آر اور زیادہ لوو لیٹرز ملیں'کنگنا رناوت نے نئے سال کے آغاز پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں وہ مندر میں رسومات سرانجام دے رہی ہیں۔ مزید پڑھیں:GeoNews KanganaRanaut چوتيوں يہ پڑھ کر کيا حاصل ھوگا ھميں Lanat hu geo par .. میر شکیل بھی مندر میں تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا علیزے شاہ نے ایف آئی اے سے رابطہ کرلیا؟کیا علیزے شاہ نے وائرل ویڈیو پر ایف آئی اے سے رابطہ کیا؟ AlizehShah تُـم اپنـی ہـزار غلطیوں ڪے باوجـود اپنــے آپ ســے محبت ڪـرتـے ہو لیڪن دوســروں ڪی ایک غلطی ڪی وجہ ســے ان ســے نفرت ڪیوں ڪـرنـے لگ جاتـے ہـو یا خــود غلطیاں ڪــرنا چھوڑ دو یا دوســروں ڪـو مُعاف ڪـرنا سیڪھ لو ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL یہ ان کو اسٹارز بننے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا۔ اب عوام نے ان کا پیچھا نہیں چھوڑنا۔ اب یہ جس طرح گھومے گی پھرے گی لوگ تصویر تو لینگے۔ 😛
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علیزے شاہ نے اب تک رابطہ نہیں کیا: سربراہ ایف آئی اے سائبر کرائم سندھعمران ریاض کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد لوگ خیال ظاہر کر رہے تھے کہ شاید اداکارہ نے ویڈیو ہٹانے کیلئے ایف آئی اے سے رجوع کیا ہے۔ کوئی قانون توڑ رہا ہو تو اُس کی وڈیو بنا کے آپ لوڈ کرنا کوئی جرم نہیں۔ Kon si video h? chars
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »