وزیراعظم مودی کی نئی مرسیڈز مے بیک کار: ’خدایا! یہ فقیر ان مراعات کو کبھی نہیں چھوڑے گا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم مودی کے حفاظتی دستے میں ’مرسیڈیز مے بیک ایس 250 گارڈ‘ کی شمولیت پر سوشل میڈیا پر طنز

کی بارشانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کے حفاظتی دستے میں حال ہی میں ایک نئی اور مہنگی کار کی شمولیت ملک میں تنازع کا باعث بن گئی ہے۔ حزب اختلاف کے کئی رہنما اور سوشل میڈیا صارفین ’مرسیڈیز مے بیک ایس 250 گارڈ‘ کار کو مودی کے سادہ طرز زندگی کے دعوؤں کے برعکس سمجھتے ہیں۔

ترنمول کانگریس کے رہنما اور ایک سابق سول سرونٹ جواہر سرکار نے لکھا کہ ’12 کروڑ روپے سے زیادہ کی وزیراعظم کی گاڑی! ہر روز نئے کپڑوں کے لیے مے بیک چشمے۔ خدایا! یہ فقیر ان مراعات کو کبھی نہیں چھوڑے گا، ہارنے کے باوجود بھی۔'مودی کو اس سے قبل ایک ایسا سوٹ پہننے پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جس میں پورے کپڑے پر ان کا نام کندہ ہوا تھا۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق اسکی قیمت تقریباً دس لاکھ روپے...

یہ ایک ایسا دعویٰ ہے جس کی ابھی تک مکمل طور پر تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ ان کی تعلیمی ڈگریوں پر بھی ناقدین کے سوالوں کے تسلی بخش جوابات نہیں ملے ہیں۔ اس صورت حال میں مخالفین کے مودی کے دعوؤں سے متعلق سوالات کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ سرکاری ذرائع کے حوالے سے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے یہ اطلاع دی کہ ’مرسیڈیز مے بیک کی قیمت اور وزیر اعظم نریندر مودی کی سکیورٹی میں اضافہ سے متعلق دیگر تفصیلات کے بارے میں قیاس آرائیوں کے درمیان، حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ نئی کاریں اپ گریڈ نہیں ہیں بلکہ معمول کے مطابق تبدیلیاں ہیں کیونکہ بی ایم ڈبلیو نے ان کے زیر استعمال ماڈل کو بنانا بند کر دیا تھا۔‘کچھ صارفین نے مودی کے مے بیک کار کے استعمال کا جواز پیش کرتے ہوئے دوسرے لیڈروں کے مبینہ طرز زندگی پر تنقید...

تاہم سابق سرکاری ملازم وجاہت حبیب اللہ نے، جو اس وقت اس جزیرے کے منتظم تھے، اخبار نیشنل ہیرالڈ میں مودی کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آئی این ایس وراٹ پر اصل میں کابینہ کی میٹنگ ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Unho nay ab khud assemble karna shuru kar de hai ider tou foreign assemble he chalti hai wo b S600 or wo b koi 5 set jatay hain protocol k or khanay k lea paisay nai jitni ayashi ke jati in fazooleyat pay.

Faqer tu awam ban gai

آگر, عمران, زرداری اور نواز شریف پاکستان میںmercedes کے مزے کرتے ہیں تو انڈیا کا PMکیوں نہ کرے , جنکی اکانومی بھہی اچھی ہے ہم سے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں اومی کرون کے باعث شاہد کپور کی فلم جرسی کی ریلیز ملتوی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل، اراکین کی ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارشاردن کی پارلیمنٹ میں آئین میں ترامیم کا بل پیش کرنے پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان جگھڑا شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے اراکین نےایک دوسرے پر گھونسوں کی برسات کردی۔ لڑنے سے کام نہیں بننے والا ۔🤣🤣 سب مسلم ممالک کا یہی حال ہے۔ سب لالچی ،حریص اور اقتدار کے بھو کے ہیں۔ بس ان کو اپنی ذات کی فکر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمیFantastic
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں آخر کیا ہو رہا ہے۔۔مسلمانوں کی نسل کشی۔۔مودی کیساتھ امریکا بھی خاموشامریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نےانتہاپسند مودی حکومت کو بےنقاب کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ بھارت میں آخر ہو کیا رہا ہے؟۔ اخبار نےلکھا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی Pakistan mein kiya nahi ho reha 😎😎😎😎🤣🤣🤣
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ارکان کے منی بجٹ پر سخت سوالات - ایکسپریس اردومہنگائی پہلے سے تاریخ کی بلند سطح پر ہے، منی بجٹ سے مزید مہنگائی بڑھے گی، ارکان کا اعتراض سر جی آپ کا اگلے الیکشن کیا ھو گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بکواس ہے یہ سب دکھاو کسی نے استفعی نہیں دیا سخت سوالات سے کیا ہو گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »