وزیر اعظم نیوٹرل اور تگڑا ہونا چاہئے اسحاق ڈار کا نام نہ ن لیگ نے دیا نہ ہی کوئی ڈسکشن ہوئی: فیصل کریم کنڈی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم نیوٹرل اور تگڑا ہونا چاہئے، اسحاق ڈار کا نام نہ ن لیگ نے دیا نہ ہی کوئی ڈسکشن ہوئی: فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہےکہ اسحاق ڈار ہویاکوئی سیاست دان نیوٹرل اور تگڑا وزیر اعظم ہونا چاہئے۔ فیصل کریم کنڈی نے نجی ٹی وی پربات کرتے ہوئے کہاکہ اسحاق ڈار ہویاکوئی سیاست دان ہو نیوٹرل اور تگڑا وزیر اعظم ہونا چاہئے۔

انہوں نے مزید کہاکہ عوام جس مرضی کووٹ دے ،ایسا نہ ہوکہ ووٹ ایک پارٹی کوپڑیں اور گنے دوسری کے جائیں ۔میں اسحاق ڈار کے نام کوڈسکس نہیں کرنا چاہتا ۔پیپلز پارٹی کا موقف ہے کہ الیکشن وقت پر ہونے چائیں ۔کے پی میں جوحکومت چل رہی ہے پتہ نہیں نگران ہے یا منتخب ۔نگران حکومت کو اختیارات دینے کے معمالے پر پی پی کو اعتراض ہے۔امید ہے کہ ہم الیکشن کی طرف جارہے ہیں۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ اسحاق ڈار کا نام نہ ن لیگ نے دیا نہ ہی کوئی ڈسکشن ہوئی۔ ہماری تین رکنی کمیٹی بنی ہے اگلے ہفتے اس معاملے میں ن لیگ سے ملاقات ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگراں وزیرِ اعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا: رانا ثناء اللّٰہمسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈار یار : تنگ نہ کراسحاق ڈار نگران وزیر اعظم بن گئے تو خصوصاًلاہور میں رکشوں کے پیچھے لکھا جانے والا مشہور و مقبول فقرہ “ پپو یار تنگ نہ کر “ —-“ ڈار یار تنگ نہ کر” میں تبدیل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار اور نگران وزارت عظمیٰنگران وزیراعظم کے لیے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے نام پر مسلم لیگ ن میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا: رانا ثنایہ کہنا درست نہیں ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام آیا اور مسترد ہو گیا: وزیر داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلہ 1 دن پہلے ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلہ 1 دن پہلے ہونے کا امکان PAKvIND WorldCup2023 BCCI ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’نگراں وزیر اعظم کیلیے اسحاق ڈار سمیت کسی کا نام زیرِ بحث نہیں آیا‘’نگراں وزیر اعظم کیلیے اسحاق ڈار سمیت کسی کا نام زیرِ بحث نہیں آیا‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »