وزیرِ اعظم عمران خان سے پی ٹی آئی کے سندھ سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم عمران خان سے پی ٹی آئی کے سندھ سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial Sindh Members NAofPakistan ProvincialAssembly Meeting

میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفد میں ارکان قومی اسمبلی آفتاب صدیقی، ایم این اے عطاء اللہ اور ارکان صوبائی اسمبلی فردوس شمیم نقوی، حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور اشرف قریشی شامل تھے۔ اس موقع پر وفاقی وزارء اسد

عمر، سید علی حیدر زیدی اور گورنر سندھ عمران اسمعیل بھی موجود تھے۔ ملاقات میں سندھ سے متعلقہ امور اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں کے فور اور کے سی آر منصوبے پر پیش رفت پر بھی غور کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کا سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں سے واک آؤٹ - ایکسپریس اردواپوزیشن جس انداز سے ایوان میں احتجاج کررہی ہے یہ کوئی پارلیمانی انداز نہیں، بابراعوان 7 سال قبل کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 31 جولائی 2013ء کو زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی عائد کی تھی۔ ملک سے گوشت کی مسلسل برآمد اور جانور پالنے والے کسانوں کو جانوروں کی قیمت نہ ملنے کی وجہ سے کسانوں نے جانور پالنا چھوڑ دیئے ہیں۔ زندہ جانوروں کی برآمد سے پابندی ختم کری They must be out 9f the holy places .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

55 سال سے زائد عمر کے سرکاری ملازمین کو گھر سے کام کی اجازت دینے پرغور(ویب ڈیسک) کورونا کے بڑھتے خطرات پر حکومت پنجاب نے نئی پلاننگ شروع کردی، وزیرقانون راجہ بشارت کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کااہم اجلاس ہوا جس میں 55 سال سے زائد عمر کے سرکاری ملازمین کو گھر سے کام کی اجازت دینے کے حوالے سے تجویز پیش کی گئی۔ ویلی قوم کے لئے اچھا قدم ہے، اب دفاتر میں جو تھوڑا بہت کام رینگ رینگ کر ہوتا ہے اب انشااللہ وھ بھی نہیں ہوگا۔۔رشوت کے بازار میں مذید بہتری آئے گی، عوام رُل جائے گی۔۔لگے رہو حرامیو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل آباد:دبئی جانے والے مسافر کے بیگ سے 4 کلو سے زائد سونا برآمدفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دبئی جانے والے مسافر کے بیگ سے 4 کلو سے زائد سونا برآمدہوا ہے،اے ایس ایف نے مسافر کو حراست میں لے لیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس کے خلاف مزید درخواستیں دائرسندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس کے خلاف مزید درخواستیں دائر پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ IrfanHaqueS جزیرے جزیرے کان پک گئےان نالائق پیپلیوں سے بولو پہلے سندھ تو اچھی طرح کھا لو پھر جزیرے بھی کھا لینا بے صبرا پن کرو گے تو ہیضہ ھو جائے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز سے قبل قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹس آ گئیں ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کی نئی تعمیر شدہ عمارت کو بارش سے نقصان پہنچنے کا انکشافسندھ اسمبلی کی نئی عمارت کی مرمت کےبعد اسمبلی ہال کو دوبارہ قابل استعمال بنایاجائےگا،سیکریٹری سندھ اسمبلی عمرفاروق نے نئی بلڈنگ میں سسٹم کی خرابی کی تصدیق کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »