وزیراعظم کا پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر توسیع کردی گئی ہے، وزیراعظم عمران خان نے مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی اور پرویزالہیٰ کے صاحبزادے مونس الہٰی کو کابینہ میں شامل کرلیا ہے۔ مونس الہٰی کو وزارت آبی وسائل کا قلمدان دیا جائے گا ۔ مونس الہٰی کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کے بعد مسلم لیگ کی مرکز میں دو وزارتیں ہو جائیں گی، کابینہ ڈویژن مونس الہٰی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گا۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ کی جانب سے وزارت صنعت و پیداوار اور وزارت پیٹرولیم کی خواہش ظاہر کی گئی تھی۔ گزشتہ دنوں چوہدری پرویز الہٰی کی قیادت میں مسلم لیگ کے وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی تھی۔ مونس الہٰی کی شمولیت کے بعد وفاقی کابینہ کا حجم 51 اراکین تک پہنچ جائے گا۔ وفاقی وزرا کی تعداد 28 ہو جائے گی۔ کابینہ میں چار وزرائے مملکت، چار مشیران اور 16 معاونین خصوصی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آج ڈاکو کا بیٹا بھی وزیر بنانا پڑ گیا

Good decision pm saab

Agr ab bhi gujrat ma tarkiyati kam na hooe to phr khan shb ya koi bat nai.....!

Allah Jin ko daita hay chhapper phhaar k daita hay. Pervaiz Ashraf like govt is governing Pakistan.

استغفر اللّٰہ

Hahaha ek aur chor

😂😂😂

کالا باغ ڈیم کے حوالے سے مونس الہی کی اچھی ورکنگ ہے اور دوسری جماعتوں کو بھی ایک پیج پر لا سکتے ہیں

Fiker na kero sub CHOR DAKAIT ko MINISTER Babaaun ga 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

کس میرٹ پر لگا رہے ہیں اس کو وزیر اب کہاں گیا میرٹ جھوٹے لوگو

پرویز الہی کے بارے میں عمران خان کیا فرماتے تھے . ImranKhan imrankhanPTI ImranKhanStudentsKiSunLo

اپنی پھٹی پر سب جائز ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا افغان حکومت کی کمزوریوں کا اعتراف، صورتحال پر تشویش کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خورشیدشاہ کی درخواست ضمانت عدالت کا وکلا کو تحریری دلائل جمع کرانے کا حکمکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سند ھ ہا ئی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر فریقین کے وکلا کو جمعہ تک تحریری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کا ملک میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس - ایکسپریس اردووزیر خزانہ کی ضلعی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو عید پر اشیا کی قیمتوں کی مانیٹرنگ کی ہدایت پلیز عمران خان صاحب کو منع کریں کہ وہ نہ نوٹس لیں، بات اپنے نوٹس تک رکھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر موئس قتل کیس: ہیٹی پولیس کا اہم ملزم کی گرفتاری کا دعویٰصدر موئس قتل کیس: ہیٹی پولیس کا اہم ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ستاروں کی پوزیشن ان دنوں تبدیلی کے مراحل میں ہے اور آپ کو اب بڑے فیصلے لینے کی اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کا مستقبل محفوظ Olympic are helding Korean Students are allowed Traders can enter China But students can't because they care about us ..Please Don't care too much... Because We care our future Call us back takeUsBackToChina ChinaDaily PTIAJK_Offical EOIBeijing ImranKhanPTI ImranRiazKhan بے غیرت تو کیا بتایا گا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو اب اپنے معاملات میں سنجیدہ ہو جانا چاہئے اور بڑے فیصلے کی اشد ضرورت ہے اور بار بار ایسے مواقع سامنے نہیں آتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »