وزیراعظم نے ڈاکٹر سعید اخترکو امریکہ سے واپس بلا کر پھر پی کے ایل آئی کا چئیرمین مقرر کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف نے   گردے اور جگر کے ہسپتال پی کے ایل آئی   کے بارے میں بڑے فیصلے کرتے ہوئے

پی کے ایل آئی کا بورڈ بحال کردیا جبکہ ڈاکٹر سعید اختر کو امریکہ سے واپس بلا کر پھر پی کے ایل آئی کا چیئرمین مقرر کر دیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے گزشتہ روز پنجاب کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کی تھی ، وزیراعظم شہبازشریف نے ڈاکٹر سعید اختر کو امریکہ سے واپس بلا کر پھر پی کے ایل آئی کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر سعید اختر پہلے بھی امریکہ سے پاکستان آئے تھے جنہیں پی کے ایل آئی کا چیئر مین مقرر کیا گیا تھا مگر عدالتی کارروائی و دیگر مسائل کے باعث وہ چار سال قبل واپس امریکہ لوٹ گئے تھے ، اب پھر ان کی وطن واپس کیلئے وزیر اعظم نے خصوصی کردار ادا کیا ہے...

پی کے ایل آئی گردے اور جگر کی پیوند کار ی کا جدید ترین اور عالمی معیار کا حامل ادارہ ہے ، وزیراعظم شہبازشریف نے بطور وزیراعلی یہ منصوبہ جگر اور گردے کے مریضوں کو بیرون ملک علاج کے مہنگے اخراجات اور سفری دقتوں سے بچانے کے لئے بنایا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی درخواست پر پی کے ایل آئی کے ڈاکٹر سعید اختر امریکا سے واپس آگئےڈاکٹر سعید اختر کو پی کے ایل آئی کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین کے طور پر بحال کر دیا گیا ہے، وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو امپورٹڈ_حکومت کافی گھبرائی ہوئی لگ رہی حقیقی_آزادی_مارچ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر سعید اختر پی کے ایل آئی کے چئیرمین مقرر - ایکسپریس اردووزیراعظم نے پی کے ایل آئی کا بورڈ بحال کرنے کا باضابطہ حکم جاری کردیا Good news for Pakistani people👏👏👏👏👏👏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کا گردے اور جگر کے ہسپتال ’پی کے ایل آئی ‘ کے بارے میں بڑے فیصلوں کا اعلانوزیراعظم شہبازشریف کا گردے اور جگر کے ہسپتال ’پی کے ایل آئی ‘ کے بارے میں بڑے فیصلوں کا اعلان Read News PMshehbazsharif PakPMO PKLI CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan WaqtUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے منحرف رکن نورعالم خان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چئیرمین منتخب - ایکسپریس اردووزیر دفاع خواجہ آصف نے نور عالم خان کا نام بطور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تجویز کیا تھا وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے. نکلو پاکستان کی خاطر آزادی کے خواہشمندو چلو چلو عمران کے ساتھ چلو چلو عمران کے ساتھ انقلااااااااب_زندہ_آباد حقیقی_آزادی_مارچ Allah reham 😆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخبپاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن نور عالم خان پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔پیرکو پبلک اکائونٹس کمیٹی کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لئے ایڈیشنل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد دانیہ کی نئی ویڈیو وائرلڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد انکی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اگر ان بیشرم لوگوں کے بارے میں ایک اور ٹویٹ کیا آپ نے تو ہمُ آپ کو ٹویٹر پر انفالو کر دینگے ریپورٹنگ کا لیول ہوتا ہے کوئ عامر لیاقت ایک جھوٹا ، منافق اور دوغلا شخص ہے ، سارا مُلک اس کے پاکستان چھوڑنے کا انتظار کر رہا ہے ۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »