وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی نیلا گنبد آمد، واسا ڈرین تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی نیلا گنبد جی پی او چوک آمد، حاجی کیمپ تا دریائے راوی واسا ڈرین کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ لاہور میں مون سون بارشوں کے پیش نظر 8 مرکزی ڈرینز کی ہنگامی طور پر صفائی کی گئی ہے۔ لکشمی چوک میں بارش کے پانی کو نکالنے کیلئے 3 جنریٹر اور 2 پاور کنکشن کا اہتمام کر لیا گیا ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب حکومت لاہور کے شہریوں کی سہولت کیلئے 11 کلومیٹر طویل ڈرین بچھا رہی ہے۔ بوہڑ والا چوک سے شروع ہونے والی ڈرین مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی دریائے راوی تک جائے گی۔ اس کے علاوہ مال روڈ پر نیلا گنبد کے قریب ڈرین کی کراسنگ کا کام مکمل کر لیا ہے۔ مون سون سیزن میں اس ڈرین کی تعمیر سے لاہور کے کئی علاقوں میں پانی کھڑا نہیں ہوگا۔

انہوں نے عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ لارنس روڈ پر اب کئی کئی فٹ پانی کھڑا نہیں ہوگا۔ یہ ہماری حکومت کا لاہور کے باسیوں کی سہولت کیلئے مثالی منصوبہ ہے۔ پاکستان میں پہلی بار بارشی پانی کو سٹور کرکے استعمال میں لایا جائے گا۔ محفوظ ہونے والے پانی کو ہارٹیکلچر کیلئے استعمال کیا جاسکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کے لوگوں کو بڑی خوشخبری سنا دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا وعدہ پورا کر دیا، مقامی لوگوں کو کام کے سلسلے میں لاہور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آٹے کی قیمت پر عملدرآمد نہ ہو سکا، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار برہملاہور: (دنیا نیوز) آٹے کی قیمت کے سرکاری فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوورچارجنگ کرنے والوں کو جیلوں میں ڈالیں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آٹے کی قیمت پر عملدرآمد نہ ہو سکا، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار برہملاہور: (دنیا نیوز) آٹے کی قیمت کے سرکاری فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوورچارجنگ کرنے والوں کو جیلوں میں ڈالیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا وعدہ پورا کر دیا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا وعدہ پورا کر دیا: وزیراعلیٰ پنجابجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا وعدہ پورا کر دیا: وزیراعلیٰ پنجاب PunjabCM UsmanAKBuzdar Govt Fulfilled Promise Build SouthPunjab Secretariat GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا وعدہ پورا کر دیا: وزیراعلیٰ پنجابجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا وعدہ پورا کر دیا: وزیراعلیٰ پنجاب Read News PunjabCM UsmanAKBuzdar Govt Fulfilled Promise Build SouthPunjab Secretariat GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »