آٹے کی قیمت پر عملدرآمد نہ ہو سکا، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار برہم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آٹے کی قیمت پر عملدرآمد نہ ہو سکا، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار برہم

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکمہ خوراک اور انتظامی آفیسرز کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ ادارے چوبیس گھنٹے میں آٹے کی سپلائی اور سرکاری قیمت پر عمل کرائیں۔ مافیا کو عوام کا استحصال نہیں کرنے دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ مقرر کردہ قیمتوں سے زائد نرخوں پر آٹے کی فروخت کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ زائد نرخ وصول کرنے والوں کو جیلوں میں ڈالیں گے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ فلور ملز مالکان ہوں یا کوئی اور، رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ محکمہ خوراک اور انتظامی ادارے 24 گھنٹے میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی 860 روپے قیمت پر عمل کرائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی اور آٹے کے بعد اب دودھ کی قیمت بھی آسمان پر پہنچ گئیکراچی(ویب ڈیسک) ڈیری فارمرز کے ایک گروپ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا ہے۔دودھ کی قیمت میں 330 روپیہ فی من غیرسرکاری اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب آٹے کی قیمتوں پر برہم، 24گھنٹوں کی ڈیڈلائن دیدیوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آٹے کی قیمتوں پر برہم ہوگئے، متعلقہ اداروں کو 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 860 مقررمحکمہ خوراک پنجاب کا فلور ملز کو گندم ریلیز کرنے کا نوٹیفکیشن جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کرنے اور معیاری نظام کو فعال بنانے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایتوزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت Read News Islamabad PMImranKhan Covid_19 ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا کی کلاسیکل گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ میرا کی کلاسیکل گانے پر رقص کرتے ہوئے ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »