وزیرِاعظم کی انضمام شدہ فاٹا اضلاع کیلئے فوری طور پر ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی ہدایت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِاعظم کی انضمام شدہ فاٹا اضلاع کیلئے فوری طور پر ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی ہدایت Read News PMShahbazSharif PMLN FATA Funds

جائے. وزیرِ اعظم کی ہدایت حکومت انضمام شدہ فاٹا اضلاع کی ترجیحی بنیادوں پر ترقی کیلئے پر عزم ہے. وزیرِ اعظم وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے انضمام شدہ فاٹا اضلاع کے ارکانِ قومی اسمبلی کے پانچ رکنی وفد کی ملاقات حکومت ملک بھر کے معاشی طور پر کمزور علاقوں کی ترقی کیلئے اقدامات کر رہی ہے.

وزیرِ اعظم وفد نے وزیرِ اعظم کو متعلقہ حلقوں کے مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے آگاہ کیا. ملاقات میں وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدلاشکور، وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی ساجد طوری، ارکانِ قومی اسمبلی مولانا جمال الدین، علی وزیر، محسن داوڑ کے علاوہ وفاقی وزراء اسحاق ڈار اور سردار ایاز صادق نے بھی شرکت کی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز فوری جاری کرنے کی ہدایتوزیر اعظم سے انضمام شدہ فاٹا اضلاع کے ارکان، قومی اسمبلی کے پانچ رکنی وفد کی ملاقات ہوئی، وفد میں محسن داوڑ اور علی وزیر بھی شامل تھے۔ First they stops and thn use politics. No one be punished who stopped the funds.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازالدین صدیقی نے بھائی اور سابق اہلیہ پر 100 کروڑ کا ہرجانہ دائر کر دیا’بھائی کی جانب سے سابق اہلیہ کے ساتھ مل کر فراڈ کے ذریعے ہتھیائے گئے 21 کروڑ روپے ان سے واپس دلوائے جائیں۔‘ تفصیلات: DailyJang bollywood NawazuddinSiddiqui
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ایئر لائن میں خواتین میزبانوں کو ہراساں کرنے کے واقعات سامنے آ گئےکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی گرومنگ منیجر کی جانب سے دوران پرواز میزبانوں کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میٹھے تربوز کی پہچان کے لیے آسان طریقےتربوز موسم گرما کی خاص سوغات ہے، یہ پانی سے بھرپور پھل ہے جو ماہ رمضان میں جسم میں پانی کی کمی پوری کرنے کے لیے خاص طور پر مددگار ہے۔ بائیکاٹ کرنا ھے ✌️✌️✌️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریسپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئین کے تحت عام انتخابات وقت پر ہونا لازم ہیں: سپریم کورٹاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ فیر مارشل لاء لوا دینے آں Aam ki BAAT choro abhi Jo Faisala hai woh karo yaar پنڈی آلے کیتھے نے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »