وزیراعظم کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن و سلامتی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا،ڈاکٹر فردوس

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن و سلامتی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا،ڈاکٹر فردوس Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial

وزیراعظم عمران خان کا ایران کا دورہ خلیج میں امن و سلامتی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ انہوں نے آج ایک ٹویٹر پیغام میں کہاکہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لئے عمران خان کا کردار ان کی قائدانہ صلاحیتوں پر دنیا اور خصوصاً امت مسلمہ کے اعتماد کا مظہر ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے

کہا کہ وزیراعظم دنیا بھر میں پُرعزم، پُر اعتماد، باوقار اور روشن پاکستان کا نیا چہرہ پیش کررہے ہیں۔ انہوں نےکہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عمران خان کی تقریر دنیا کے ایک مسلم رہنما کا خطاب تھا جس میں انہوں نے پورےعالم اسلام کی جراتمندانہ اور شاندار نمائندگی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا دورہ ایران خلیج میں امن کا پیش خیمہ ثابت ہوگا: فردوس عاشق اعوانجس حکومت کے ترجمان فردوس عاشق اعوان جیسے ہوں اسکا اللہ ہی حافظ۔ بابا بشیر بچپن کا بواۓ فرنڈ بہت یاد کر تا ھے کھتا ھے آ کر گنا چوس جاؤ Kosal
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن وسلامتی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا:فردوس عاشقوزیراعظم کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن وسلامتی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا:فردوس عاشق Pakistan pid_gov Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن کیلئے اہم ہوگا، فردوس عاشقوزیراعظم کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن کیلئے اہم ہوگا، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خطے کی کشیدگی میں کمی کا مشن:وزیراعظم ایران روانہخطے کی کشیدگی میں کمی کا مشن: وزیراعظم ایران روانہ پڑھیے 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم چند روز میں ایران کا دورہ کریں گے، نعیم الحقمعاون خصوصی نعیم الحق نے میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند روز میں وزیراعظم ایران کا دورہ کریں گے، عمران خان کی ایرانی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب سے پہلے دورہ ایران کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم دورہ ایران کے دوران خلیج میں کشیدگی پر قیادت سے اہم ملاقات کریں گے۔ عمران خان نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر ترک صدر طیب اردوان کو بھی ٹیلی فون کیا اور ترکی کے ساتھ کھڑا رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ عمران خان کذاب پر لعنت کے باجوہ اور غفور کو نہ بھولا کرو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »